مراد ثالث

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مراد سوم سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
خلیفہ
امیرالمومنین
سلطان سلطنت عثمانیہ
خادم الحرمین الشریفین
مراد ثالث
Murad III
مراد ثالث

خلیفہ
امیرالمومنین
سلطان سلطنت عثمانیہ
خادم الحرمین الشریفین
دور حکومت 1574–95
ساتھی yes
سلطان سلطنت عثمانیہ
معلومات شخصیت
پیدائش 4 جولائی 1546
بوزداغان یا مانیسا
وفات 15/16 جنوری 1595
توپ قاپی محل، قسطنطنیہ
شہریت Ottoman flag.svg سلطنت عثمانیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب اسلام
زوجہ صفیہ سلطان
شمس رخسار خاتون
سخی خوباں خاتون
نازپرور خاتون
مہربان خاتون
اولاد محمد ثالث  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر
والد سلیم ثانی
والدہ نور بانو سلطان
بہن/بھائی
خاندان عثمانی خاندان
دستخط
مراد ثالث

مراد ثالث (عثمانی ترکی: مراد ثالث Murād-i sālis, ترکی:III.Murat) (پیدائش: 4 جولائی 1546ء، وفات: 15 جنوری 1595ء) 1574ء سے اپنی وفات تک سلطنت عثمانیہ کا حکمران رہا۔ مراد ثالث ایک کمزور، عیش پرست و جاہ پسند حکمران تھا جو حرم کے زیر اثر تھا جہاں پہلے اس کی والدہ نور بانو سلطان اور پھر اس کی پسندیدہ بیوی صفیہ سلطان کا زور چلتا تھا۔ اس کے دور میں امور سلطنت چلانے میں اہم کردار معروف عثمانی صدر اعظم محمد صوقوللی پاشا کے ہاتھوں میں تھا جو اکتوبر 1579ء میں اپنے قتل تک اس عہدے پر فائز رہے اور عثمانی سلاطین کی کمزوری کا اثر سلطنت پر نہ پڑنے دیا۔ مراد ثالث کے دور میں ایران اور آسٹریا کے ساتھ کئی جنگیں لڑی گئیں۔ اس کا دور عثمانی معیشت اور اداروں کی تنزلی کا دورِ آغاز تھا۔

مراد ثالث
پیدائش: 4 جولائی 1546 وفات: 15 جنوری 1595[عمر 48]
شاہی القاب
پیشرو 
سلیم ثانی
سلطان سلطنت عثمانیہ
12 دسمبر 1574 – 15 جنوری 1595
جانشین 
محمد ثالث
مناصب سنت
پیشرو 
سلیم ثانی
خلیفہ
12 دسمبر 1574 – 15 جنوری 1595
جانشین 
محمد ثالث

سانچہ:عثمانی شجرہ نسب