مراد (اداکار)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مراد (اداکار)
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1910ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رام پور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1997ء (86–87 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد رضا مراد  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حامد علی مراد (انگریزی: Hamid Ali Murad) مراد کے نام سے مشہور ایک ہندوستانی کردار اداکار تھے جو 1940ء کی دہائی کے اوائل سے لے کر 1980ء کی دہائی کے آخر تک 100 سے زیادہ ہندی زبان کی فلموں میں نظر آئے۔ ان کا بیٹا رضا مراد بھی ہندی فلم انڈسٹری میں ایک اداکار ہے جو زیادہ تر ولن کے کردار ادا کرنے کے لیے جانا جاتا ہے۔ ان کی بھتیجی زینت امان اور ان کی پوتیاں سونم اور صنوبر کبیر بھی اداکارہ ہیں۔ [1][2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Veteran Actor Murad is Dead"