مربع فٹ
Jump to navigation
Jump to search
مربع فٹ (Square foot) شاہی نظام اوزان اور امریکا روایتی اکائیوں (غیر میٹرک نظام و غیر بین الاقوامی نظام اکائیات) کی رقبہ کی اکائی ہے جو بنیادی طور پر ریاست ہائے متحدہ امریکا، کینیڈا، برطانیہ، بنگلہ دیش، بھارت اور پاکستان میں استعمال ہوتی ہے۔