مرتد کی سزا اور اس کی حکمت (کتاب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مرتد کی سزا اور اس کی حکمت ایک کتاب ہے جو ڈاکٹر علامہ يوسف القرضاوی کی عربی کتاب جریمۃ الردۃ وعقوبۃ المرتد کا ترجمہ ہے۔ مترجم حافظ خواجہ محمد عبد النافع حنفی ملتانی اور ناشر: ا دارہ ضیاء السنہ نزد پیپل مسجد بوہڑ گیٹ ملتان ہیں۔