مرتضی ساجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اُردو اور پنجابی کے نامور شاعر

مرتضی ساجد

معلومات شخصیت
باب ادب

پیدائش[ترمیم]

ڈاکٹر مرتضی ساجد 21 جون 1967ء کو ساہیوال میں پیدا ہوئے ،

تصانیف[ترمیم]

  • لمحوں کے گرداب (اردو مجموعہ غزلیات)
  • حضور کی تمنا (مجموعہ نعت)
  • جثے وچ تریڑاں (پنجابی شاعری )
  • ہنجواں دی تریل (پنجابی کلام)

وفات[ترمیم]

10 فروری 2023ء کو وفات پا گئے ،