مردان-چارسدہ ریلوے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مردان جنکشن - چارسدہ (29 کلومیٹر) جو پاکستان ریلویز کے زیر انتظام برانچ لائن سیکشن ہے۔ اس لائن پر ابھی کوئی ریل گاڑی نہیں چلتی۔ مردان سے چارسدہ تک اسٹیشنوں کا فاصلہ درج ذیل ہے ۔

حوالہ جات[ترمیم]

پاکستان میں متروک اور ختم ریلوے لائنیں