مردم شماری
Jump to navigation
Jump to search
تقریباً تمام ممالک میں کچھ وقفے کے بعد جو عموماً دس سال ہوتا ہے، مردم شماری ہوتی ہے۔ اس سے مراد ملک میں لوگوں کی تعداد اور ان کے بارے میں مواد اکٹھا کرنا ہوتا ہے۔ یہ مواد معاشی منصوبہ بندی میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ ملک کی ضروریات کیا ہیں، ملک کی آبادی میں کیا اضافہ یا کمی آئی ہے، ملک کی آبادی کا تعلق کس زبان اور نسل سے ہے، ان کی تعلیم کیا ہے وغیرہ وغیرہ۔
مزید پڑھیے[ترمیم]
- پاکستان میں مردم شماری
- خانہ و مردم شماری پاکستان 2017ء
- 2011ء بھارت میں مردم شماری
- ریاست ہائے متحدہ کی مردم شماری، 2010ء
عمومی معلومات |
---|