مندرجات کا رخ کریں

مردوں کا ہاکی عالمی کپ 1971ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہاکی عالمی کپ 1971ء
1971 Hockey World Cup
Hockey Copa del Mundo 1971
ٹورنامنٹ کی تفصیلات
میزبان ملکہسپانیہ
شہربرشلونہ، کاتالونیا
ٹیمیں10
مقامریال پولو گراؤنڈز
تین بہترین ٹیمیں
چیمپئن پاکستان (1 بار)
دوسرا مقام ہسپانیہ
تیسرا مقام بھارت
ٹورنامنٹ کے اعداد و شمار
میچ کھیلے30
گول کیے66 (2.2 فی میچ)
ٹاپ اسکوررپاکستان کا پرچم تنویر ڈار (8 گول)
(اگلا) 1973ء

1971 مردوں کا ہاکی عالمی کپ ایک ہاکی عالمی کپ تھا جو مردوں کی فیلڈ ہاکی ٹیموں کے درمیاں میں کھیلا گیا۔ یہ مقابلے 15–24 اکتوبر 1971ء کو منعقد ہوئے۔ پاکستان نے ہسپانیہ کو 1–0 ہرا کر پہلا ہاکی عالمی کپ جیتا تھا۔[1]

نتائج

[ترمیم]

پول

[ترمیم]

پول اے

[ترمیم]
ٹیم کھیلے جیتے بلا نتیجہ ہارے GF GA GD پوائنٹ
 بھارت 4 4 0 0 5 0 +5 8
 مغربی جرمنی# 4 2 0 2 9 5 +4 4
 کینیا# 4 2 0 2 5 3 +2 4
 فرانس 4 2 0 2 2 5 −3 4
 ارجنٹائن 4 0 0 4 1 9 −8 0

# مغربی جرمنی اور کینیا دوسرے مرحلے پلے آف میں پہنچے

15 اکتوبر 1971
مغربی جرمنی  5–1  ارجنٹائن
بھارت  1–0  فرانس
16 اکتوبر 1971
فرانس  1–0  کینیا
بھارت  1–0  ارجنٹائن
17 اکتوبر 1971
مغربی جرمنی  4–0  فرانس
بھارت  2–0  کینیا
18 اکتوبر 1971
فرانس  1–0  ارجنٹائن
کینیا  3–0  مغربی جرمنی
19 اکتوبر 1971
کینیا  2–0  ارجنٹائن
بھارت  1–0  مغربی جرمنی
پلے آف
[ترمیم]
20 اکتوبر 1971
کینیا  2–1  مغربی جرمنی

پول بی

[ترمیم]
Team Pts Pld W D L GF GA GD
 ہسپانیہ# 5 4 2 1 1 5 3 +2
 پاکستان 5 4 2 1 1 11 8 +3
 نیدرلینڈز 4 4 2 0 2 4 4 0
 آسٹریلیا 3 4 1 1 2 4 7 −3
 جاپان 3 4 1 1 2 2 4 −2

# Better in head to head record

15 اکتوبر 1971
ہسپانیہ  2–0  جاپان
پاکستان  5–2  آسٹریلیا
16 اکتوبر 1971
ہسپانیہ  0–0  نیدرلینڈز
پاکستان  1–0  جاپان
17 اکتوبر 1971
پاکستان  3–3  نیدرلینڈز
آسٹریلیا  1–1  جاپان
18 اکتوبر 1971
نیدرلینڈز  1–0  آسٹریلیا
پاکستان  2–3  ہسپانیہ
19 اکتوبر 1971
نیدرلینڈز  0–1  جاپان
ہسپانیہ  0–1  آسٹریلیا

نویں اور دسویں مقام کے لیے

[ترمیم]
 
نواں اور دسواں
 
  
 
23 اکتوبر
 
 
 جاپان2
 
 
 ارجنٹائن0
 

پانچویں سے آٹھویں مقام کے لیے

[ترمیم]
  کراس اوور پانچواں اور چھٹا
             
21 اکتوبر
  نیدرلینڈز 2  
  فرانس 1  
 
23 اکتوبر
      نیدرلینڈز 0
    مغربی جرمنی (اضافی وقت) 1
 
 
تیسرا مقام
21 اکتوبر 23 اکتوبر
  مغربی جرمنی 1   فرانس  1
  آسٹریلیا 0     آسٹریلیا  0

پہلے سے چوتھے مقام کے لیے

[ترمیم]
  سیمی فائنل فائنل
             
22 اکتوبر
  بھارت 1  
  پاکستان 2  
 
24 اکتوبر
      ہسپانیہ 0
    پاکستان 1
 
 
تیسرا مقام
22 اکتوبر 24 اکتوبر
  ہسپانیہ (اضافی وقت (کھیل)) 1   بھارت (اضافی وقت (کھیل))  2
  کینیا 0     کینیا  1

فائنل

[ترمیم]
24 اکتوبر 1971
پاکستان  1–0  ہسپانیہ
Akhtar-ul Islam Goal 26' Report

تماشائی: 10 000

پاکستان
محمد اسلم، اختر الاسلام، منور الزماں، جہانگیر بٹ، ریاض احمد، ار فضل، خالد محمود، اشفاق رشید، عبد الرشید، اصلاح الدین صدیقی، محمد شہناز

ہسپانیہ
Luis Twose، Antonio Nogués (sub Jamie AmatFrancisco Segura، Juan Amat، Francisco Fábregas Bosch، Jorge Fábregas، Vicente Llorach، Juan Quintana، Francisco Amat، José Sallés، Agustín Masaña

سب سے زیادہ گول

[ترمیم]
8 گول

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "1971 Mens World Cup"۔ www.fih.ch۔ بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2012