مرزا
مرزا (Mirza) (تلفظ: /ˈmɜːzə/ یا /mɪəˈzɑː/;[1] فارسی: میرزا; ترکی, ازبک: mirzo; روسی: мурза; بشکیر мырҙа (mïrða); قفقازی: мырзэ) (تاتاری اشرافیہ میں مورزا؛ اردو: مرزا) کا ماخذ فارسی ہے جو شہزادہ یا اشرافیہ کے لقب کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
- مرزا صاحباں کی مکمل داستان
- سوہنی مہینوال
- سوہاوہ مرزا
- مرزا مغل
- ثانیہ مرزا
- مرزا قلیچ بیگ
- بیگ
- مرزا غالب
- مرزا محمد ہادی رسوا
- مرزا فرحت اللہ بیگ
- مرزا حامد بیگ