مرزا ابو طالب اصفہانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مرزا ابو طالب اصفہانی برصغیر میں اسلامی تجدد پسندی کے حوالے سے معروف ہیں۔ ریاست اودھ سے تعلق رکھتے تھے۔ 1799ء سے 1802ء کے درمیان میں انہوں نے ہندوستان سے برطانیہ کا سفر کیا، وہاں کے تمدن کو سمجھا اور اپنے مشاہدات پر مشتمل سفرنامہ فرہنگ مسیر طالبی فی بلاد افرنگی کے نام سے ایک کتاب لکھی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]