مرزا احمد اصفہانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مرزا احمد اصفہانی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1898ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یانگون   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1986ء (87–88 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش
برطانوی ہند
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد مرزا مہدی اصفہانی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ کاروباری شخصیت   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مرزا احمد اصفہانی (انگریزی: Mirza Ahmad Ispahani) ہندوستانی (بعد میں پاکستانی اور پھر بنگلا دیشی) کاروباری شخص تھے۔ وہ اورینٹ ایئر ویز کے بانی اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے پہلے چیئرمین بھی تھے۔ وہ اصفہانی گروپ کے چیئرمین تھے۔ [1]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

مرزا احمد اصفہانی، مرزا محمد اصفہانی کے سب سے بڑے بیٹے تھے۔ [2] وہ 1898ء میں رنگون، برما میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے مدراس (چینائی)، ہندوستان سے تعلیم حاصل کی اور میٹرک کے بعد وہ بیس سال کی عمر میں کللتہ میں والد کے کاروبار سے منسلک ہو گئے۔ [3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "A legacy worth remembering"۔ The Daily Star (بزبان انگریزی)۔ 2017-02-06۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2018 
  2. "Tributes to a business icon"۔ The Daily Star (بزبان انگریزی)۔ 2017-01-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2018 
  3. The EFU saga the making of an institution within the context of the creation of Pakistan۔ M. Yunus D & Printers۔ 2001