مرزا الغ طاہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مرزا الغ طاہر
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1830  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
دہلی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 13 اکتوبر 1857 (26–27 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
دہلی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
والد بہادر شاہ ظفر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر

مرزا الغ طاہر (پیدائش: 1830ء– وفات: 13 اکتوبر 1857ء) مغل شہزادہ تھا۔

سوانح[ترمیم]

مرزا الغ طاہر کی پیدائش 1830ء میں لال قلعہ، دہلی میں ہوئی، اُس وقت اُن کے دادا اکبر شاہ ثانی کی حکومت قائم تھی۔ الغ طاہر کی والدہ کریم النساء خانم تھیں۔ 1837ء میں جب اُن کے والد بہادر شاہ ظفر تخت نشیں ہوئے تو الغ طاہر کی عمر 7 سال تھی۔ جنگ آزادی 1857ءکے سارے واقعات الغ طاہر نے اپنی آنکھوں سے دیکھے۔

قتل[ترمیم]

انگریزوں نے اُنہیں 13 اکتوبر 1857ء کو دہلی میں پھانسی دے دی۔ اُس وقت عمر 27 سال تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]