مرزا بابر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مرزا بابر
Ghulam Murtaza Khan The Delhi Darbar of Akbar II.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1796  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لال قلعہ،  پرانی دہلی،  دہلی،  مغلیہ سلطنت  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 13 فروری 1835 (38–39 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لال قلعہ،  پرانی دہلی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد اکبر شاہ ثانی  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مرزا بابر یا شہزادہ مرزا محمد بابر بہادر (پیدائش: 1796ء– وفات: 13 فروری 1835ء) مغل شہنشاہ اکبر شاہ ثانی کا بیٹا اور آخری مغل شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کا بھائی تھا۔

سوانح[ترمیم]

مرزا بابر کی پیدائش 1796ء میں دہلی میں ہوئی۔ والدہ کا نام ممتاز محل (رحیم النساء بیگم) تھا۔ پیدائش کے وقت مغل شہنشاہ شاہ عالم ثانی کی حکومت تھی۔

وفات[ترمیم]

مرزا بابر نے 39 سال کی عمر میں 13 فروری 1835ء کو لال قلعہ، دہلی میں انتقال کیا۔درگاہ نظام الدین، (موجودہ نظام الدین غربی، جنوبی دہلی) کے احاطہ میں تدفین کی گئی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]