مرزا بشیر الدین محمود احمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
مرزا بشیر الدین محمود احمد
مرزا بشیر الدین محمود احمد

معلومات شخصیت
پیدائش 12 جنوری 1889[1][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
قادیان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 7 نومبر 1965 (76 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
ربوہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
مدفن ربوہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام دفن (P119) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
زوجہ
  • محمودہ بیگم (ش۔ 1903)
  • امتہ الحی (ش۔ 1914)
  • سارہ بیگم
  • عزیزہ بیگم
  • سیدہ مریم بیگم
  • مریم صدیقہ
  • بشری بیگم
اولاد مرزا ناصر احمد،مرزا طاہر احمد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر
والد مرزا غلام احمد
والدہ نصرت جہاں بیگم
عملی زندگی
پیشہ مترجم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
تصنیفی زبان انگریزی[3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بولی، لکھی اور دستخط کی گئیں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
مرزا بشیر الدین محمود احمد
ویب سائٹ
ویب سائٹ The Fadl-I-'Umar Foundation

مرزا بشیر الدین محمود (1889ء تا1965ء) جماعت احمدیہ یا قادیانی فرقہ کے بانی مرزا غلام احمد کے سب سے بڑے بیٹے۔ پہلے خلیفہ حکیم نورالدین کے بعد 1914ء میں خلیفہ بنے۔ تقسیم سے پیشتر قادیان ضلع گرداسپور بھارت میں مقیم تھے۔ پاکستان بننے پر لاہور آگئے اور پھر ربوہ، جھنگ، پاکستان میں آباد ہوگئے۔ وہیں انتقال ہوا۔

تصانیف

  1. تقاریر و کتب کا مجموعہ انوار العلوم
  2. خطبات جمعہ و عیدین و نکاح کا مجموعہ خطبات محمود

حوالہ جات

  1. ^ 1.0 1.1 ربط: جی این ڈی- آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مئی 2014 — اجازت نامہ: سی سی زیرو
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb127724193 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb127724193 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. http://www.alislam.org/library/mahmood.html