مرزا عزیز کوکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مرزا عزیز کوکا
Mirza Aziz Koka.png
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1542  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1624 (81–82 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد داور بخش  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مرزا عزیز کوکا (خان اعظم) (انگریزی: Mirza Aziz Koka) (ولادت: 1542ء - وفات: 1624ء) اکبر کے رضاعی بھائی تھے، جو مغل شہنشاہوں اکبر اور جہانگیر کے درباروں میں اہم مقامات رکھتے تھے۔ مرزا عزیز کوکا کے والد اتاگا خان تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]