مرزا غالب (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مرزا غالب
Mirza ghalib poster 15071.jpg

ہدایت کار سہراب مودی
اداکار بھارت بھوشن
ثریا
درگا کھوٹے
افتخار  ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم ساز سہراب مودی  ویکی ڈیٹا پر (P162) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف سوانحی فلم،  ڈراما فلم  ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم نویس راجندر سنگھ بیدی(مقالمے)
سعادت حسن منٹو (کہانی)
جے۔کے۔ نندا (اسکرین پلے)
دورانیہ 145 منٹ
زبان ہندی زبان
اردو
ملک بھارت
موسیقی غلام محمد
تاریخ نمائش 1954  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
قومی فلم اعزاز برائے بہترین فیچر فلم (1954)
قومی فلم اعزاز برائے بہترین ہندی فیچر فلم (1954)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
IMDb logo.svg
tt0137958  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مرزا غالب (1954) ایک بھارتی ہندی اور اردو زبان میں سوانحی فلم ہے، اس کی ہدایات سہراب مودی نے دیں۔ یہ فلم ممتاز ہندوستانی شاعر مرزا غالب کی زندگی پر مبنی ہے، فلم کی ریلیز پر اس کی خوب تعریف کی گئی۔ فلم میں بھارت بھوشن بطور غالب اور ثریا بطور کوٹھے والی محبوبہ اداکارہ تھی۔ فلم نے دو اہم اعزازات حاصل کیے، پہلا صدارتی طلائی تمغا برائے بہترین بھارتی فلم حاصل کیا اور دوسرا صدارتی نقری تمغا برائے بہترین ہندی فلم دوسرے قومی فلم اعزازات، 1954ء میں حاصل کیا۔[1] ثریا نے (مرزا غالب کی غزل) گائی جس پر خاص طور پر وزیر اعظم جواہر لعل نہرو کی طرف سے تعریف کی گئی تھی اور نہرو نے کہا " آپ غالب کے دور میں واپس لے گئیں"، راشٹر پتی بھون میں فلم کی خاص اسکرینگ کی گئی تھی۔[2][3]

کردار[ترمیم]

اعزازات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. National Film Awards آرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ downmelodylane.com [Error: unknown archive URL] 1953–1960۔
  2. Suraiya, the singing star – DELI – The Hindu
  3. Ajab Daastaan
  4. "2nd قومی فلم اعزازات" (PDF). فلم ڈائریکٹوریٹ میلہ. 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2011. 
  5. Awards انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس۔

بیرونی روابط[ترمیم]