مرلی منوہر جوشی
Appearance
مرلی منوہر جوشی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Murli Manohar Joshi) | |||||||
مناصب | |||||||
وزیر امور داخلہ | |||||||
برسر عہدہ 16 مئی 1996 – 1 جون 1996 |
|||||||
وزارت سائنس و ٹیکنالوجی، حکومت ہند | |||||||
برسر عہدہ 19 مئی 1999 – 22 مئی 2004 |
|||||||
| |||||||
رکن پندرہویں لوک سبھا | |||||||
رکن مدت 2009 – 2014 |
|||||||
حلقہ انتخاب | وارانسی | ||||||
پارلیمانی مدت | پندرہویں لوک سبھا | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 5 جنوری 1934ء (91 سال) نئی دہلی |
||||||
شہریت | بھارت [2] برطانوی ہند ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–) |
||||||
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی [2] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | الہ آباد یونیورسٹی میرٹھ کالج |
||||||
پیشہ | سیاست دان [2] | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
مرلی منوہر جوشی ایک بھارتی سیاست دان اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک سرکردہ رکن ممبر آف پارلیمنٹ یعنی لوک سبھا کے رکن ہیں۔ موجودہ دور میں وہ کانپور سے رکن پارلیمان ہے۔ انھیں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے ساتھ اپنی وابستگی اور بابری مسجد کی شہادت کے لیے جانا جاتا ہے۔[3] 2017ء میں حکومت ہند کی جانب سے انھیں پدم وبھوشن اعزاز سے نوازا گیا۔ جو بھارت رتن کے بعد دوسرا سب سے اہم شہری اعزاز ہے۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://164.100.47.194/Loksabha/Members/AlphabeticalList.aspx — اخذ شدہ بتاریخ: 23 جولائی 2018
- ^ ا ب پ ت https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
- ↑ Debashish Mukerji (15 نومبر 1998)۔ "Our students don know India's problems (Interview with Murli Manohar Joshi)"۔ The Week۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-08
- ↑ "List of Padma awardees 2017"۔ دی ہندو۔ 25 جنوری 2017۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-14
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر مرلی منوہر جوشی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- http://drmurlimjoshi.blogspot.com/ Murli Manohar Joshi's blog
- BJP profile of M.M. Joshi
زمرہ جات:
- 1934ء کی پیدائشیں
- 5 جنوری کی پیدائشیں
- نئی دہلی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- پدم وبھوشن وصول کنندگان
- اتر پردیش سے راجیہ سبھا کے ارکان
- الہ آباد کے سیاستدان
- بارہویں لوک سبھا کے ارکان
- بقید حیات شخصیات
- بھارت کے وزرائے تعلیم
- بھارتیہ جنتا پارٹی کے سیاست دان
- بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدور
- پندرہویں لوک سبھا کے اراکین
- تیرہویں لوک سبھا کے ارکان
- چھٹی لوک سبھا کے ارکان
- راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے پرچارک
- سولہویں لوک سبھا کے اراکین
- ضلع الموڑا کی شخصیات
- عوامی امور میں پدم وبھوشن کے وصول کنندگان
- فاضل جامعہ الہٰ آباد
- کانپور کے سیاستدان
- گیارہویں لوک سبھا کے ارکان
- لوک سبھا اراکین از اترپردیش
- نینیتال کی شخصیات
- وارانسی کے سیاستدان
- اتر پردیش سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے سیاست دان
- بھارتیہ جنتا پارٹی کے راجیہ سبھا ارکان