مرٹمر ڈیورنڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مرٹمر ڈیورنڈ 1903

سر مرٹمر ڈیورنڈ برطانیہ کے ایک سفارتکار اور اور حکومتی ملازم تھے۔ انھوں نے ہی افغانستان کو تقسیم کرنے والی لائین ڈیورنڈ لائن کھینچی تھی۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔