مرکزی اسٹیڈیم (یاکاترنبرگ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
مرکزی اسٹیڈیم
Central Stadium
(Центральный стадион)
EstadioCentral2017-01-26.jpg
مقام یاکاترنبرگ، روس
متناسقات 56°49′57″N 60°34′25″E / 56.83250°N 60.57361°E / 56.83250; 60.57361متناسقات: 56°49′57″N 60°34′25″E / 56.83250°N 60.57361°E / 56.83250; 60.57361
عامل FC Ural Sverdlovsk Oblast
گنجائش

35,000

25,000 (2018ء فیفا عالمی کپ کے بعد)[1]
میدان کا سائز 105×68 m
تعمیر
تعمیر 1957
تزئین و آرائش 2006-2011;
2014–17 (بوجہ 2018ء فیفا عالمی کپ)
کرایہ دار
2018ء فیفا عالمی کپ
FC Ural Yekaterinburg

مرکزی اسٹیڈیم (روسی: Центральный стадион, نقل حرفی Tsentralnyi Stadion؛ انگریزی: Central Stadium) یاکاترنبرگ، روس میں ایک کثیر المقاصد اسٹیڈیم ہے۔ اسٹیڈیم میں 35،000 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ 2018ء فیفا عالمی کپ کے دوران اسے یاکاترنبرگ ارینا کہا جائے گا۔ [2]


حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]