مرکزی ہند-آریائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مرکزی ہند-آریائی
مدھیہ
جغرافیائی
تقسیم:
جنوبی ایشیا
لسانی درجہ بندی: ہند۔یورپی
ذیلی تقسیمات:
  • مغربی ہندستانی
  • مشرقی ہندستانی
{{{mapalt}}}

مرکزی ہند آریائی زبانیں ہند آریائی خاندانِ السنہ کی ذیلی شاخ ہیں۔ یہ مدهیہ زبانیں کے نام سے بھی جانی جاتی ہیں۔ یہ زبانیں شمالی بھارت میں بولی جاتی ہیں۔ اس لسانی زمرے کی زبانیں مدھیہ پراکرت کی کوکھ سے جنم لیں۔ ان میں بر صغیر میں سب سے زیادہ بولی جانے والی اردو اور ہندی شامل ہیں۔ اس زمرے کی کئی ذیلی شاخیں ہیں، ان میں مشرقی ہندوستانی زبانیں اور مغربی ہندوستانی زبانیں اہم ہیں۔

زبانیں[ترمیم]

  1. مغربی ہندوستانی زبانیں
    • برج زبان: یہ مغربی اتر پردیش میں بولی جاتی ہے۔
    • ہریانوی (بانگڑو): یہ ہریانہ اور دہلی میں بولی جاتی ہے۔
    • بندیلی (بندیل کھنڈی): یہ مغرب وسطی اتر پردیش کی زبان ہے۔
    • قنوجی: مغرب وسطی اترپردیش میں بولی جاتی ہے۔
    • ہندوستانی: بشمول معیاری کھڑی بولی
  2. مشرقی ہندوستانی زبانیں