مرکز برائے انٹرنیٹ و سوسائٹی (بھارت)
Appearance
![]() CIS دوملور دفتر | |
![]() | |
مخفف | CIS |
---|---|
قِسم | NGO |
ہیڈکوارٹر | بنگلور, بھارت |
مقام | |
ویب سائٹ | cis-india |
مرکز برائے انٹرنیٹ وسوسائٹی بنگلور میں قائم ایک ادارہ ہے جو انٹرنیٹ اور سوسائٹی کی دنیا میں متعدد الفنون تحقیقات، رقمی تکثیریت (digital pluralism)، عوامی جواب دہی وغیرہ پر کام کرتا ہے۔[1][2][3]
ویکیپیڈیا اور سی آئی یس
[ترمیم]ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کی کارکردگیاں بھارت میں عمل آوری کے لیے اور ویکی نظامت کے کے لیے ویکیپیڈیا انڈیا چاپٹر یا ویکیمیڈیا انڈیا چاپٹر ذمہ داری لے سکتا ہے۔ لیکن سارے صارفین عارضی رضاکارانہ طور پر تدوینات و دیگر کام کرتے ہیں۔ اس لیے کوئی مستحکم ادارے کی تلاش میں ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن تھا۔ ایسی صورت میں سی آئی یس بہتر اور منظم ادارہ سمجھا گیا اور منتخب کیا گیا۔ ویکیپیڈیا کے ٹرائننگز اور دیگر ورکشاپس کی ذمہ داری سی آئی یس اٹھاتا ہے اور ان کی سنجیدگی سے عمل آوری کرتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Deconstructing 'Internet addiction'"۔ The Hindu۔ 30 اگست 2009۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-03-16
- ↑ "Internet, first source of credible information about A(H1N1) virus"۔ The Hindu۔ 16 اگست 2009۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-03-16
- ↑ Richi Verma (Jan 31, 2010,)۔ "Can't read, so use new tech to let books speak"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 March 2010
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|تاریخ=
(معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: زائد رموز اوقاف (link)
بیرونی روابط
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر مرکز برائے انٹرنیٹ و سوسائٹی (بھارت) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- دفتری ویب سائٹ
- Tara Textreader, a boon for the visually-challenged - Times of India
- Does India need its own Bayh-Dole? - Indian Express
- Wiki’s worth, on a different turf - Live Mint
- When the virtual world gets a room - The Hindu Dec 22, 2009آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hindu.com (Error: unknown archive URL)