مریم جناح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مریم جناح
(انگریزی میں: Maryam Jinnah)،(اردو میں: مریم جناح‎ ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Maryam Jinnah portrait.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 20 فروری 1900  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 فروری 1929 (29 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن بھارت  ویکی ڈیٹا پر مقام دفن (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شوہر محمد علی جناح (18 اپریل 1918–20 فروری 1929)  ویکی ڈیٹا پر شریک حیات (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد دینا واڈیا  ویکی ڈیٹا پر اولاد (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد سر ڈنشا پٹیٹ  ویکی ڈیٹا پر والد (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مریم جناح قبول اسلام سے پہلے رتن بائی پٹیٹ (20 فروری، 1900–20 فروری، 1929) قائداعظم محمد علی جناح کی دوسری بیوی تھیں۔ شادی کے وقت وہ اپنا پارسی مذہب تبدیل کرکے مسلمان ہو گئی تھیں اور ان کا اسلامی نام مریم جناح تھا۔

وہ سر ڈنشا پٹیٹ کی اکلوتی بیٹی تھیں۔ ڈنشا پٹیٹ خود ڈنشا مانکجی پٹیٹ کے بیٹے تھے جنہوں نے برصغیر میں پہلی کاٹن ملز کی بنیاد رکھی۔ پٹیٹ خاندان کپڑے کی صنعت میں بہت بڑا نام تھا اور بمبئی کے امیر ترین گھرانوں میں شمار ہوتا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]