مریم حسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مریم حسن
ذاتی معلومات
مکمل ناممریم حسن شاہ
پیدائش19 ستمبر 1985ء (عمر 36 سال)
جھنگ، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ
گیند بازیدائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ باؤلر
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ10 اکتوبر 2010  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ28 اگست 2011  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ٹی2016 اکتوبر 2010  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹی2031 اکتوبر 2012  بمقابلہ  بھارت
قومی کرکٹ
سالٹیم
2006/07ریسٹ آف پاکستان خواتین
2006/07ریسٹ آف پاکستان خواتین بلیوز
2011/12-2012/13زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ خواتین
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹی ٹوئنٹی
میچ 3 5
رنز بنائے 14 9
بیٹنگ اوسط 4.66 4.50
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 8 8*
گیندیں کرائیں - 42
وکٹ - 4
بولنگ اوسط - 5.75
اننگز میں 5 وکٹ - 0
میچ میں 10 وکٹ - 0
بہترین بولنگ - 2/8
کیچ/سٹمپ 0/– 0/–
ماخذ: کرک انفو


مریم حسن شاہ (پیدائش: 19 ستمبر 1985) [1] پنجاب ، پاکستان کے ضلع جھنگ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ وہ علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر بھی کرکٹ میچ کھیلتی رہی ہیں۔ [2]

کیریئر[ترمیم]

مریم حسن نے پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی طرف سے ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیل چکی ہیں۔ انہوں نے اپنے کیرئیر کا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی 10 اکتوبر 2010 کو پاٹشیفٹسروم، جنوبی افریقہ میں سری لنکا کے خلاف کھیلا تھا۔ [1] 2010 میں چین میں ہونے والے ایشائی کھیلوں میں کرکٹ میچ کھیلنے کے لئے ان کو منتخب کیا گیا تھا۔ [3] مریم حسن پاکستان کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم سے بھی بین الاقوامی کرکٹ کھیل چکی ہیں۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]