مریم سارہ عزیرلی
ظاہری ہیئت
| مریم سارہ عزیرلی | |
|---|---|
| (ترکی میں: Meryem Uzerli) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 12 اگست 1983ء (42 سال)[1][2] کاسیل [3] |
| رہائش | ترکیہ |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | [[:اداکار|اداکارہ اور ادکارہ]] ، فلم اداکارہ |
| مادری زبان | ترکی |
| پیشہ ورانہ زبان | جرمن ، ترکی |
| ویب سائٹ | |
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
مریم سارہ عزیرلی ایک ترکی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔جو ترکی کے ٹی وی سیریز میرا سلطان میں ھورم سلطان کا کردار ادا کرنے کے بعد شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔اس کردار میں ان کی اداکاری کو ناصرف بہت زیادہ پسند کیا گیا بلکہ انھیں مختف ایواڈ بھی حاصل ہوئے جس میں گولڈن بٹر فلائی ایواڈ بھی شامل ہے [4]۔ جرمن نژاد مریم اوزرلی 12 اگست 1983 کو پیدا ہوئی [5]۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1061583864 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ بنام: Meriem Sahra Userli — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/452b8c3dfc5f4887b07e082c2a761451 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/1061583864 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ "Onu ancak ölüm durdurur - hurriyet.com.tr" (بزبان ترکی)
- ↑ "Meryem Uzerli"۔ filmmakers۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-22
زمرہ جات:
- مضامین مع ترکی زبان بیرونی روابط
- 1983ء کی پیدائشیں
- 12 اگست کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی جرمن اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- ترکی فلمی اداکارائیں
- ترک ٹیلی ویژن اداکارائیں
- جرمن فلمی اداکارائیں
- جرمن ٹیلی ویژن اداکارائیں
- اکیسویں صدی کی ترک اداکارائیں
- گولڈن بٹرفلائی انعام یافتگان
- ترک نژاد جرمن شخصیات
- ہیسے کی اداکارائیں
- 1982ء کی پیدائشیں
- ترک شخصیات
- جرمن اداکار
