مریم پیٹرونن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مریم پیٹرونن
معلومات شخصیت
پیدائش 7 جولا‎ئی 1945ء (79 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بورڈو  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بورڈو (1945–2001)
گاو (2001–2016)
بماکو (2021–)  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس[1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام[2]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہرِ غذائیات،  انسان دوست  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مریم پیٹرونن، سوفی پیٹرونن (پیدائش 7 جولائی 1945) ( انگریزی : Sophie Petronin) ایک فرانسیسی-سوئس انسانی امدادی کارکن ۔ وہ غذائی قلت کے شکار بچوں کی مدد کرنے والی سوئس غیر سرکاری امدادی تنظیم کی بانی کی ڈائریکٹر ہیں۔

2016 میں، گاو میں کام کرتے ہوئے، اسے مالی میں القاعدہ کی سرکاری شاخ جماعت نصر الاسلام والمسلمین نے اغوا کر لیا تھا۔ اپنی اسیری کے دوران پیٹرونین نے اسلام قبول کر لیا اور نام مریم رکھا۔ [3] [4] [5]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.lemonde.fr/international/article/2016/12/25/une-humanitaire-franco-suisse-enlevee-au-mali_5053759_3210.html
  2. https://www.ladepeche.fr/2020/10/10/convertie-a-lislam-retour-a-gao-monnaie-dechange-critiqueece-que-lon-sait-de-la-liberation-de-sophie-petronin-9130613.php
  3. "Freed French hostage reveals conversion to Islam after 4-year captivity in Mali"۔ alaraby۔ 2020-10-10۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2021 
  4. "AAG Association d'Aide à Gao"۔ aide-gao.org 
  5. ’جہادیوں‘ کی یرغمال خاتون کا قبول اسلام https://www.jasarat.com/blog/2020/10/12/razi-ul-islam/