مریم گوکھرد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

مریم گوکھرد

Illustration Silybum marianum0.jpg
مریم گوکھرد

اسمیاتی درجہ نوع  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: نباتات
طبقہ: Asterales
خاندان: Asteraceae
جنس: Silybum
سائنسی نام
Silybum marianum[1]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Joseph Gaertner  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سابق سائنسی نام Carduus marianus  ویکی ڈیٹا پر (P566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مریم گوکھرد (علمی نام: Silybum marianum) ایک سالانہ یا دو برسی بنیادوں پر بویا جانے والا ایک طبی پودا ہے جس کی کاشت ایشیا، امریکا اور يورپ میں ہوتی ہے۔ تاریخي کتابوں کے مطابق معلوم ہوتا ہے کہ یہ پودا روم میں دو ہزار سال پہلے علاج کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ یہ پورے یورپ میں دوا کے طور پر قرون وسطی سے موجودہ دور تک استعمال ہو رہا ہے۔ موجودہ زمانے میں مریم گوکھرد خاص طور پر جگر کی بیماریوں کے علاج کے لیے استعمال ہوتاہے۔

توصیف[ترمیم]

مریم گوکھرد اصل میں خاندان Asteraceae اور جینس Silybum سے تعلق رکھنے والا ایک پودا ہے۔ اس کی لمبائی 60 سینٹی میٹر سے 150 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔ یہ پودا جولائی سے ستمبر تک کھلتا ہے۔ اس کے پھول کا رنگ سرخ یا جامنی ہوتا ہے۔ یہ بوٹی بہت سے طبیعی مواد (silychristin, silydianin, silybinin isosilybin, kvercetin, apigenin, chrysoeriol, eriodictiol، naringenin) پر مشتمل ہے جو انسانی صحت پر اچھا اثر ڈالتے ہیں۔

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Silybum marianum دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ". eol.org. اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2020ء.