مری اینڈرسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مری اینڈرسن (انگریزی: Mary Adamson Anderson Marshall) ایڈنبرا سیون میں شامل تھیں۔انھوں نے برطانیہ میں خواتین کی اعلیٰ تعلیم کے لیے جدوجہد کی۔

حوالہ جات[ترمیم]