مری قبیلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مری قبیلہ تمام بلوچ قبائل میں سب سے بڑا قبیلہ ہے۔اس قبیلے کا آبائی مسکن ضلع کوہلو ہے۔یہ قبیلہ اپنی بہادری اور منفرد لباس و خاص ثقافتی اقدار کی وجہ سے مشہور ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Pehrson Robert Neil (1977)۔ The Social Organization of the Marri Baluch۔ Indus Publications۔ صفحہ: 1–177