مندرجات کا رخ کریں

مری وائلڈ لائف پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مری وائلڈ لائف پارک
Map showing the location of مری وائلڈ لائف پارک
Map showing the location of مری وائلڈ لائف پارک
مقامپاکستان
قریب ترین شہرمری
رقبہ240 acre (97 ha)
قیام1986ء
انتظامی ادارہPunjab Forest, Fisheries & Wildlife Department

مری وائلڈ لائف پارک، ایک چڑیا گھر ہے جو مری، پاکستان میں بانسرا گلی میں واقع ہے۔[1] اس پارک کا افتتاح 1986ء میں نیشنل ڈیولپمنٹ اسکیم 'ڈیولپمنٹ آف وائلڈ لائف پارک' کے تحت کیا گیا تھا۔ وائلڈ لائف پارک کے سیاحوں کے لیے ایک کینٹین اور کیفے ٹیریا موجود ہے۔[2]

آبادیات

[ترمیم]

مری وائلڈ لائف پارک 240 ایکڑ کے رقبے پر محیط ہے۔

انواع کی فہرست

[ترمیم]

وائلڈ لائف پارک میں درج ذیل انواع ہیں:

ممالیہ جانور

  • سائبیرین ٹائیگر[3]
  • سرخ ہرن[3]
  • یاک (باس گرونینس) [3]
  • ایشیائی سیاہ بھالو
  • باختری اونٹ
  • چیتل
  • چنکارا
  • سامبر

پرندے

نگارخانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Bansra Gali Murree Wildlife Park | Forest, Wildlife & Fisheries Department"۔ fwf.punjab.gov.pk۔ 2016-01-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-21
  2. "Improvement and Rehabilitation of Wildlife Park Bansra Gali, Murree | Forest, Wildlife & Fisheries Department"۔ fwf.punjab.gov.pk۔ 2016-01-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-21
  3. ^ ا ب پ ت ٹ ث "Bansra Gali Murree Wildlife Park"۔ iwisal.blogspot.com