مری گوٹھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مری گوٹھ جسے خان محمد مری گوٹھ بھی کہا جاتا ہے جو بن قاسم ٹاؤن کی حدود میں واقع ہے۔ یہاں کے لوگ زیادہ تر بلوچی بولتے ہیں۔ یہاں کا سردار کریم بخش مری بلوچ ہے جو اس علاقے کے لوگوں کے مسائل حل کرنے میں مصروف عمل ہوتے ہیں۔