مزاری مری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مزارانی قبیلہ مری قبیلے کا ایک اہم اور سب سے بڑا شاخ ہے۔

   یہ قبیلہ کھیتران میں بھی مزرانی نام سے منسوب ہے۔کہا جارہا ہے کہ مزارانی قبیلہ کھیتران سے کسی تصادم کی صورت میں بارکھان سے ہجرت کرکے کاہان پہنچے۔
      جو وہاں مری قبیلے کے ساتھ رہنے لگے۔ جو آہستہ آہستہ مری قبیلے میں ضم ہو گئے۔ مزارانی کا وڈیرہ پلیا مری ہے۔ مزارانی قبیلے کے مشہور شخصیات پیرو مزارانی مری، گلا مزارانی، سبزعلی مزارانی مری، وڈیرہ گلاب مری، حاجئ، میر مزار خان مری، حبیب جان چلوانی مزارانی، کریم جان چلانی مزارانی، یاسین چلوانی اور دوسرے شامل ہیں۔
   کہا جاتا ہے کہ جب مزارانی قبیلہ پہلی بار بارکھان سے ہجرت کرکے کاہان آئے۔ تو وہاں کئی سال بعد مزارانی کا مری قبائل سے تصادم ہوا۔ جس کے نتیجے میں مزارانی بولان آگئے۔ جہاں اس وقت بولان خان قلات کے زیر تسلط تھا۔ اور خان قلات نے بولان کو مزارانی کے سپرد کر دیا۔