مزار باب
Appearance
![]() | |
متناسقات | 32°48′52″N 34°59′14″E / 32.81444°N 34.98722°E |
---|---|
مقام | حیفا |
قسم | بہائیت |
مزار باب کو مقام اعلیٰ بھی کہا جاتا ہے یہ حیفا، اسرائیل میں واقع ایک عمارت ہے جہاں بابیت کے بانی اور بہائیت کے نقیب باب شیرازی کا جسم دفنایا گیا تھا۔ اس دنیا پر عکہ میں واقع مزار بہاء اللہ کے بعد یہ بہائیوں کے لیے دوسرا مقدس ترین مقام ہے۔ اس مزار کی درست جگہ کوہ کرمل پر ہے۔ اس مزار کی تعمیر کا کام خود بہاء اللہ نے اپنے بڑے بیٹے عبد البہاء کو 1891ء میں سونپا تھا۔ عبد البہاء نے مزار کی بناوٹ کا منصوبہ تیار کیا تھا جسے بعد میں عبد البہاء کے نواسے شوقی آفندی نے چند سالوں میں ڈیزائن اور مکمل کیا تھا۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ڈے، میکائیل وی۔ (2017)۔ جرنی ٹو آہ ماؤنٹین - دی اسٹوری آف دی شرائین آف دی باب (جلد 1 (1850-1921))۔[مردہ ربط] ۔ جورج رونالڈ، یوکے۔ ISBN 978-0-85398-603-4
زمرہ جات:
- 1953ء میں مکمل ہونے والی مذہبی عمارات
- اسرائیل میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ
- اسرائیل میں میں بہائی مزارات
- بہائی زیارتیں
- حیفا میں عبادت گاہیں
- مزارات
- اسرائیل میں 1953ء کی تاسیسات
- مذہبی مقامات
- عبادت گاہیں
- عرب دنیا میں بہائیت
- اسرائیل میں مذہب
- اسرائیل میں سیاحت
- یونیسکو
- بہاء اللہ
- توحیدی مذاہب
- مقامات آثار قدیمہ
- آثار قدیمہ اسرائیل
- تاریخی مقامات
- حیفا
- بابیت
- 1952ء میں مکمل ہونے والی عمارات و ساخات
- ایشیا کی عبادت گاہیں
- مقبرے
- اسرائیل کی یادگاریں