مندرجات کا رخ کریں

مزار حافظ شیرازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مزار حافظ شیرازی
 

تاریخ تاسیس 1935[1]  ویکی ڈیٹا پر  (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک ایران [2]  ویکی ڈیٹا پر  (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ شہرستان شیراز [2]،  شیراز   ویکی ڈیٹا پر  (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 29°37′33″N 52°33′30″E / 29.625805555556°N 52.558444444444°E / 29.625805555556; 52.558444444444   ویکی ڈیٹا پر  (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[3]
قابل ذکر
نقشہ

مزار حافظ شیرازی اور اس سے منسلک حافظیہ ہال  ایسی دو  یادگار عمارتیں ہیں جو شیراز شہر میں قائم ہیں۔  یہ عمارتیں حافظ  کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں جو فارسی  زبان کے ایک قد آور شاعر تھے۔ ان عمارتوں کو 1935ء میں تعمیر کیا گیا جن کا نقشہ ایک فرانسیسی انجینئر نے ڈیزائن کیا تھا۔ یہ مقام شیراز کے سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے ۔

یہاں دو عمارتیں مصلیٰ کے باغات میں واقع ہیں جو ایک موسمی دریا کے شمالی کنارے پر ہیں اور سنگِ مرمر کا ایک سایہ دار ڈھانچہ قبر کے اوپر بنا ہوا ہے۔ موجودہ عمارتیں 1935ء سے موجود ہیں اور انھیں فرانسیسی معمار اور ماہرِ آثارِ قدیمہ آندرے گودار نے ڈیزائن کیا تھا۔ یہ اسی مقام پر تعمیر کی گئی ہیں جہاں پہلے کی عمارتیں موجود تھیں، جن میں سب سے مشہور عمارت 1773ء میں بنائی گئی تھی۔ یہ مزار، اس کے اردگرد کے باغات اور یادگاری تعمیرات، شیراز کے اہم سیاحتی مقامات میں شمار ہوتے ہیں۔

جدید عمارتیں

[ترمیم]

قبر کو ڈھانپنے والے مقبرے (مقصورہ) کی چھت فسيفساء سے مزین اور پالش شدہ ہے اور اس کا ڈیزائن جیومیٹریائی طرزِ تعمیر (نظامِ انجینئری) پر مبنی ہے۔

عالمی شاعری میلہ 2010ء

[ترمیم]

ایک باغ میں، جہاں فارسی شاعر حافظ شیرازی کا مزار واقع ہے، شیراز میں عالمی شاعری میلے کا انعقاد کیا گیا۔ اس سے قبل یہ میلہ تہران اور اصفہان میں بھی منعقد ہو چکا تھا۔ اس میلے میں تقریباً 57 ممالک کے شعرا نے شرکت کی، جن میں فلسطینی شاعر منیر مزید بھی شامل تھے جو رومانیہ میں مقیم ہیں۔ اس تقریب میں اس وقت کے ایرانی صدر محمود احمدی نژاد اور وزیرِ ثقافت محمد حسینی نے شرکت کی۔ یہ میلہ فارسی شاعری کے عظیم شعرا جیسے حافظ شیرازی، سعدی، جلال الدین رومی، ناصر خسرو اور فرید الدین عطار کی یاد میں منعقد کیا گیا تھا۔[4]

تصویری نمائش

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ https://www.caoi.ir/en/projects/item/147
  2. 1 2 تاریخ اشاعت: 2 نومبر 2017 — https://tools.wmflabs.org/heritage/api/api.php?action=search&format=json&srcountry=ir&srlang=fa&srid=1009
  3. ↑ ویکی ڈیٹا پر ترمیم کریں "صفحہ مزار حافظ شیرازی في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اکتوبر 2026ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  4. ↑ ليالي الشعر في شيزار: الإيرانيون يحجون الي قبر شاعرهم حافظ الشيرازى-مجلة نصف الدنيا عدد 16 مايو2010 آرکائیو شدہ 2014-04-07 بذریعہ وے بیک مشین