مزار میربزرگ
Appearance
میر بزرگ کا مقبرہ (فارسی: مشهد مربزرگ ) یا مشہد میر بزرگ کے نام سے جانا جاتا ہے ، ایک کمپلیکس ہے جو سبزہ میدان ، آمل، ایران میں واقع ہے۔ یہ مقبرہ مرعشیوں کے دور حکومت کے بانی میر بزرگ مرعشی کے لیے وقف کیا گیا تھا۔ کمپلیکس میں ایک میوزیم اور لائبریری شامل ہے۔ اصل ڈھانچہ مربع شکل کا تھا اور اسے آٹھویں صدی ہجری میں تعمیر کیا گیا تھا۔ قبر کی ٹائلیں بہت خوبصورت اور قیمتی ہیں۔یہ صوبہ مازندران کی مشہور تاریخی یادگاروں میں سے ایک ہے۔ [1][2]
تصاویر
[ترمیم]-
رات کا منظر
-
دن کا منظر
-
سامنے کے داخلی دروازے کا منظر