مزار نبی حزیر
Appearance
| ||||
---|---|---|---|---|
ملک | اردن | |||
جگہ | سلط | |||
درستی - ترمیم |
عشیر بن یعقوب کا مزار جسے حزیر کہا جاتا ہے، اردن کے شہر سلط کے جنوب مشرق میں عین حزیر کے قریب واقع ہے ۔ یہ ایک جدید مسجد ہے جس میں حضرت آشر سے منسوب ایک قبر ہے۔ آشیر"، حضرت یوسف بن یعقوب کے بھائیوں میں سے ایک تھا۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ رامي عصفور (10 أكتوبر 2006)۔ "مقاما «حزير وجادور» في السلط.. تأكيد على أهمية الاردن ببعدها الاسلامي"۔ جريدة الدستور۔ 14 أبريل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 أغسطس 2015