مزمار
ظاہری ہیئت
| Glottis | |
|---|---|
Arytenoid cartilage | |
Glottis positions | |
| شناخت کنندگان | |
| میش | properties |
| TA98 | A06.2.09.012 |
| TA2 | properties |
| FMA | 55414 |
| تشریحی اصطلاحات | |
گلوٹس (glottis، جمع:glottises or glottides) یا مزمارانسانی گلےکے حنجرہ میںووکل فولڈز کے درمیان والی جگہ(the rima glottidis) ہے جو کھل اور بند ہو سکتی ہے ۔ [1] گلوٹس ، ووکل فولڈز سے آواز پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
etymology (علم کی اصطلاحات)
[ترمیم]انگریزی میں لفظ قدیم یونانی γλωττίς (glōttís)سے ماخوذ ہے جوγλῶττα (glôtta)سے ماخوذ ہے اور γλῶσσα (glôssa) کی ایک شکل ہے جس کا مطلب زبان ہے۔ جبکہ مزمار عربی زبان کا لفظ جو جس کی جڑ "زمر" اردو میں اس کامطلب"آوازآنا" اور"بجانا" کیا جا سکتا ہے۔
اضافی تصاویر
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ WebMD (2009)۔ "glottis"۔ Webster's New World Medical Dictionary (3rd ایڈیشن)۔ Houghton Mifflin Harcourt۔ ص 178۔ ISBN:978-0-544-18897-6
بیرونی روابط
[ترمیم]- گلوٹس کی صورتیں (ایسلنگ اور ہیرس، وکٹوریہ یونیورسٹی)
- یونیورسٹی اسٹٹ گارٹ تقریر کی پیداوار
- Roberto De Menezes Lyra (1999)۔ "Glottis Simulator"۔ Anesthesia & Analgesia۔ ج 88 شمارہ 6: 1422–3۔ DOI:10.1213/00000539-199906000-00044۔ PMID:10357358


