مسئلہ طاقت کا بہاؤ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

طاقت کے بہاؤ کو پڑھنے کا مقصد یہ ہے کہ برقی سپلائی کرنے والی کمپنی اپنے سسٹم کی ضروریات کے مطابق مستقبل کی منصوبہ بندی کر سکے۔ اس میں ہم ہر بس یا لائین کے وولٹیج کی مقدار اور اس کا زاویہ معلوم کرتے ہیں جب کہ لوڈ اور پاور مہیا کرنے والے جنریٹر کے متعلق معلومات دستیاب کو استعمال کیا جاتا ہے۔