مسافت پیما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مسافت پیما (Speedometer) ایک سائنسی آلہ ہے جو کے گاڑیوں اور دو پہیے والی سواریوں میں لگا ہوتا ہے اور یہ آلہ طے کی گئی مسافت کو بتاتا ہے۔ اس آلے چلانے کے لیے برقی، مکینکل یا ان دونوں کے اشتراک کی صلاحیتیں شامل ہوتی ہیں ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]