مسافروں کی آمدورفت کے لحاظ سے مصروف ترین شہری ہوائی اڈا نظاموں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ سافروں کی آمدورفت کے لحاظ سے مصروف ترین شہری ہوائی اڈا نظاموں کی فہرست (انگریزی: List of busiest city airport systems by passenger traffic) ہے۔ اس فہرست میں ایک شہر یا میٹروپولیٹن علاقہ کے تمام ہوائی اڈوں سے مسافروں کی کل تعداد کے حساب سے ماپا جاتا ہے۔ لندن اس کے میٹروپولیٹن علاقے میں چھ تجارتی ہوائی اڈوں کے ساتھ دنیا کا سب سے مصروف شہری ہوائی اڈا کا نظام ہے، تاہم ہارٹسفیلڈ–جیکسن اٹلانٹا بین الاقوامی ہوائی اڈا دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈا ہے۔

2019ء کے اعدادوشمار (عارضی)[ترمیم]

درجہ میٹروپولیٹن علاقہ ملک کل
مسافر
ہوائی اڈے شامل
1. Flag of مملکت متحدہ لندن مملکت متحدہ 180,964,809 ہیتھرو ایئرپورٹ، گاٹوک ایئرپورٹ، لندن سٹینسٹید ایئرپورٹ، لوٹن ائیرپورٹ، لندن سٹی ایئرپورٹ، لندن ساوتھاینڈ ایئرپورٹ
2. Flag of ریاستہائے متحدہ نیو یارک ریاست ہائے متحدہ 143,797,000 جان ایف کینیڈی بین الاقوامی ہوائی اڈا، نیوآرک لبرٹی بین الاقوامی ہوائی اڈا، لاگوارڈیا ہوائی اڈا، سٹیورٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ، لونگ جزیرہ مک آرتھر ہوائی اڈا، ویسٹ چیسٹر کاؤنٹی ایئرپورٹ
3. Flag of جاپان توکیو جاپان ہانیدا ہوائی اڈا، ناریتا بین الاقوامی ہوائی اڈا، شؤفو ہوائی اڈا، ایبارکی ہوائی اڈا
4. Flag of چین شنگھائی چین 121,791,337 شنگھائی پودانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا، شنگھائی ہونگچیاو بین الاقوامی ہوائی اڈا
5. Flag of ریاستہائے متحدہ لاس اینجلس ریاست ہائے متحدہ 113,876,671 لاس اینجلس انٹرنیشنل ہوائی اڈا، لانگ بیچ ہوائی اڈا، بربینک-گلنڈیل-پاساڈینا ہوائی اڈا، جان وین ہوائی اڈا، اونٹاریو انٹرنیشنل ہوائی اڈا
8. Flag of ریاستہائے متحدہ اٹلانٹا ریاست ہائے متحدہ 110,531,300 ہارٹسفیلڈ–جیکسن اٹلانٹا بین الاقوامی ہوائی اڈا
13. Flag of روس ماسکو روس 103,012,403 شیریمیتیوو بین الاقوامی ہوائی اڈا، ماسکو دومودیدوو ہوائی اڈا، ونوکوو بین الاقوامی ہوائی اڈا، ژوکووسکی بین الاقوامی ہوائی اڈا
38. Flag of اطالیہ میلان اطالیہ 58,284,008 میلان مالپینسا ہوائی اڈا، لیناتے ہوائی اڈا، اوریو ال سیریو بین الاقوامی ہوائی اڈا

2018 کے اعداد و شمار[ترمیم]

درجہ میٹروپولیٹن علاقہ ملک کل
مسافر
شامل ہوائی اڈے
1. Flag of مملکت متحدہ لندن مملکت متحدہ 177,276,807 ہیتھرو ایئرپورٹ، گاٹوک ایئرپورٹ، لندن سٹینسٹید ایئرپورٹ، لوٹن ائیرپورٹ، لندن سٹی ایئرپورٹ، لندن ساوتھاینڈ ایئرپورٹ
2. Flag of ریاستہائے متحدہ New York ریاست ہائے متحدہ 141,964,323 جان ایف کینیڈی بین الاقوامی ہوائی اڈا، نیوآرک لبرٹی بین الاقوامی ہوائی اڈا، لاگوارڈیا ہوائی اڈا، سٹیورٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ، لونگ جزیرہ مک آرتھر ہوائی اڈا، ویسٹ چیسٹر کاؤنٹی ایئرپورٹ
3. Flag of جاپان توکیو جاپان 130,589,705 ہانیدا ہوائی اڈا، ناریتا بین الاقوامی ہوائی اڈا، شؤفو ہوائی اڈا، ایبارکی ہوائی اڈا
4. Flag of چین شنگھائی چین 117,636,331 شنگھائی پودانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا، شنگھائی ہونگچیاو بین الاقوامی ہوائی اڈا
5. Flag of ریاستہائے متحدہ لاس اینجلس ریاست ہائے متحدہ 109,825,171 لاس اینجلس انٹرنیشنل ہوائی اڈا، لانگ بیچ ہوائی اڈا، بربینک-گلنڈیل-پاساڈینا ہوائی اڈا، جان وین ہوائی اڈا، اونٹاریو انٹرنیشنل ہوائی اڈا
6. Flag of فرانس پیرس فرانس 109,003,265 شارل دے گول ہوائی اڈا، اورلی ہوائی اڈا، بوئے-تیئے ہوائی اڈا، شالون ورتی ہوائی اڈا، Le Bourget
7. Flag of چین بیجنگ چین 107,496,290 بیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈا، Nanyuan، Daxing
8. Flag of ریاستہائے متحدہ اٹلانٹا ریاست ہائے متحدہ 107,394,029 ہارٹسفیلڈ–جیکسن اٹلانٹا بین الاقوامی ہوائی اڈا
9. Flag of ریاستہائے متحدہ شکاگو، الینوائے ریاست ہائے متحدہ 105,990,422 اوہیئر بین الاقوامی ہوائی اڈا، مڈوے بین الاقوامی ہوائی اڈا، شکاگو راک فورڈ بین الاقوامی ہوائی اڈا
10. Flag of تھائی لینڈ بینکاک تھائی لینڈ 104,137,071 سوورن بھومی بین الاقوامی ہوائی اڈا، Don Mueang
11. Flag of ترکی استنبول ترکی 102,251,600 استنبول اتاترک ہوائی اڈا، استنبول صبیحہ گوکچن بین الاقوامی ہوائی اڈا
12. Flag of متحدہ عرب امارات دبئی متحدہ عرب امارات 102,096,884 دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا، آل مکتوم بین الاقوامی ہوائی اڈا، شارجہ بین الاقوامی ہوائی اڈا
13. Flag of روس ماسکو روس 97,391,973 شیریمیتیوو بین الاقوامی ہوائی اڈا، ماسکو دومودیدوو ہوائی اڈا، ونوکوو بین الاقوامی ہوائی اڈا، ژوکووسکی بین الاقوامی ہوائی اڈا
14. Flag of جنوبی کوریا سؤل جنوبی کوریا 92,953,372 انچیون بین الاقوامی ہوائی اڈا، Gimpo
15. Flag of ریاستہائے متحدہ میامی ریاست ہائے متحدہ 87,521,625 میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ، فورٹ لاوڈرڈیل–ہالی ووڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ، پام بیچ انٹرنیشنل ایئرپورٹ
16. Flag of ریاستہائے متحدہ سان فرانسسکو ریاست ہائے متحدہ 85,706,856 سان فرانسسکو انٹرنیشنل ہوائی اڈا، اوکلینڈ انٹرنیشنل ہوائی اڈا، سان ہوزے انٹرنیشنل ہوائی اڈا
17. Flag of ریاستہائے متحدہ ڈیلاس ریاست ہائے متحدہ 85,341,758 ڈیلاس/فورٹ ورتھ انٹرنیشنل ایئرپورٹ، ڈیلاس لوو فیلڈ
18. Flag of ریاستہائے متحدہ واشنگٹن ڈی سی ریاست ہائے متحدہ 74,671,158 بالٹیمور–واشنگٹن بین الاقوامی ہوائی اڈا، واشنگٹن ڈولیس بین الاقوامی ہوائی اڈا، رونالڈ ریگن واشنگٹن نیشنل ہوائی اڈا
19. Flag of ہانگ کانگ ہانگ کانگ چین 74,517,402 ہانگ کانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا
20. Flag of برازیل ساؤ پاؤلو برازیل 74,065,783 ساؤ پاؤلو-گوارولوس بین الاقوامی ہوائی اڈا، Congonhas، Viracopos، Campo de Marte
21. Flag of انڈونیشیا جکارتا انڈونیشیا 72,522,164 سوکارنو-ہاتا بین الاقوامی ہوائی اڈا، Halim Perdanakusuma
22. Flag of جرمنی فرینکفرٹ جرمنی 71,982,467 فرینکفرٹ ہوائی اڈا، Hahn
23. Flag of نیدرلینڈز ایمسٹرڈیم نیدرلینڈز 71,053,157 ایمسٹرڈیم ہوائی اڈا سخیپھول
24. Flag of بھارت دہلی بھارت 69,900,938 اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ، Hindon
25. Flag of چین گوانگژو چین 69,878,497 گوانگژو بایئون بین الاقوامی ہوائی اڈا، Shadi
26. Flag of سنگاپور سنگاپور سنگاپور 65,628,000 سنگاپور چانگی ہوائی اڈا
27. Flag of ریاستہائے متحدہ ڈینور، کولوراڈو ریاست ہائے متحدہ 64,494,613 ڈینور بین لاقوامی ہوائی اڈا
28. Flag of ملائیشیا کوالا لمپور ملائیشیا 62,839,586 کوالالمپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ، سلطان عبد العزیز شاہ ہوائی اڈا
29. Flag of ریاستہائے متحدہ ہیوسٹن ریاست ہائے متحدہ 58,284,008 جارج بش انٹرکانٹینینٹل ایئرپورٹ، ولیم پی ہوبی ایئرپورٹ
30. Flag of ہسپانیہ میدرد ہسپانیہ 57,891,340 آدولفو سواریس میدرد-باراخاص ہوائی اڈا
31. Flag of کینیڈا ٹورانٹو کینیڈا 53,233,048 ٹورانٹو پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ، Bishop، Hamilton
32. Flag of ہسپانیہ برشلونہ ہسپانیہ 53,229,909 بارسلونا-ایل پرات ہوائی اڈا، Girona-Costa Brava، Reus
33. Flag of چین چینگدو چین 52,950,000 چینگدو شوانگلیو بین الاقوامی ہوائی اڈا
34. Flag of تائیوان تائپے تائیوان 52,761,112 تاویوان بین الاقوامی ہوائی اڈا، Songshan
35. Flag of ریاستہائے متحدہ اورلینڈو، فلوریڈا ریاست ہائے متحدہ 50,791,114 اورلینڈو انٹرنیشنل ایئرپورٹ، اورلینڈو سینفورڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ
36. Flag of بھارت ممبئی بھارت 49,877,918 چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈا
37. Flag of ریاستہائے متحدہ سیئٹل ریاست ہائے متحدہ 49,849,520 سیئٹل–ٹاکوما بین الاقوامی ہوائی اڈا، پیئن فیلڈ
38. Flag of ریاستہائے متحدہ لاس ویگاس، نیواڈا ریاست ہائے متحدہ 49,716,584 مککیرن انٹرنیشنل ایئرپورٹ
39. Flag of چین شینزین چین 49,348,950 شینزین باوآن بین الاقوامی ہوائی اڈا
40. Flag of اطالیہ روم اطالیہ 48,834,856 لیونارڈو ڈا ونچی-فیومیچینو ہوائی اڈا، Ciampino

2017 کے اعداد و شمار[ترمیم]

درجہ میٹروپولیٹن علاقہ ملک کل
مسافر
شامل ہوائی اڈے
1. Flag of مملکت متحدہ لندن مملکت متحدہ 170,980,680 ہیتھرو ایئرپورٹ، گاٹوک ایئرپورٹ، لندن سٹینسٹید ایئرپورٹ، لوٹن ائیرپورٹ، لندن سٹی ایئرپورٹ، لندن ساوتھاینڈ ایئرپورٹ
2. Flag of ریاستہائے متحدہ New York ریاست ہائے متحدہ 135,514,082 جان ایف کینیڈی بین الاقوامی ہوائی اڈا، نیوآرک لبرٹی بین الاقوامی ہوائی اڈا، لاگوارڈیا ہوائی اڈا، سٹیورٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ، لونگ جزیرہ مک آرتھر ہوائی اڈا، ویسٹ چیسٹر کاؤنٹی ایئرپورٹ
3. Flag of جاپان توکیو جاپان 126,277,169 ہانیدا ہوائی اڈا، ناریتا بین الاقوامی ہوائی اڈا، شؤفو ہوائی اڈا، ایبارکی ہوائی اڈا
4. Flag of چین شنگھائی چین 111,992,707 شنگھائی پودانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا، شنگھائی ہونگچیاو بین الاقوامی ہوائی اڈا
5. Flag of ریاستہائے متحدہ لاس اینجلس ریاست ہائے متحدہ 108,057,042 لاس اینجلس انٹرنیشنل ہوائی اڈا، لانگ بیچ ہوائی اڈا، بربینک-گلنڈیل-پاساڈینا ہوائی اڈا، جان وین ہوائی اڈا، اونٹاریو انٹرنیشنل ہوائی اڈا
6. Flag of فرانس پیرس فرانس 105,232,285 شارل دے گول ہوائی اڈا، اورلی ہوائی اڈا، بوئے-تیئے ہوائی اڈا، شالون ورتی ہوائی اڈا، Le Bourget
7. Flag of ریاستہائے متحدہ اٹلانٹا ریاست ہائے متحدہ 103,902,992 ہارٹسفیلڈ–جیکسن اٹلانٹا بین الاقوامی ہوائی اڈا
8. Flag of ریاستہائے متحدہ شکاگو، الینوائے ریاست ہائے متحدہ 102,479,419 اوہیئر بین الاقوامی ہوائی اڈا، مڈوے بین الاقوامی ہوائی اڈا، شکاگو راک فورڈ بین الاقوامی ہوائی اڈا
9. Flag of چین بیجنگ چین 101,740,179 بیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈا، Nanyuan
10. Flag of متحدہ عرب امارات دبئی متحدہ عرب امارات 100,512,627 دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا، آل مکتوم بین الاقوامی ہوائی اڈا، شارجہ بین الاقوامی ہوائی اڈا
11. Flag of تھائی لینڈ بینکاک تھائی لینڈ 99,160,461 سوورن بھومی بین الاقوامی ہوائی اڈا، Don Mueang
12. Flag of ترکی استنبول ترکی 95,113,289 استنبول اتاترک ہوائی اڈا، استنبول صبیحہ گوکچن بین الاقوامی ہوائی اڈا
13. Flag of روس ماسکو روس 89,489,719 شیریمیتیوو بین الاقوامی ہوائی اڈا، ماسکو دومودیدوو ہوائی اڈا، ونوکوو بین الاقوامی ہوائی اڈا، ژوکووسکی بین الاقوامی ہوائی اڈا
14. Flag of جنوبی کوریا سؤل جنوبی کوریا 87,183,179 انچیون بین الاقوامی ہوائی اڈا، Gimpo
15. Flag of ریاستہائے متحدہ ڈیلاس ریاست ہائے متحدہ 82,815,841 ڈیلاس/فورٹ ورتھ انٹرنیشنل ایئرپورٹ، ڈیلاس لوو فیلڈ
16. Flag of ریاستہائے متحدہ میامی ریاست ہائے متحدہ 82,904,818 میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ، فورٹ لاوڈرڈیل–ہالی ووڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ، پام بیچ انٹرنیشنل ایئرپورٹ
17. Flag of ریاستہائے متحدہ سان فرانسسکو ریاست ہائے متحدہ 81,380,154 سان فرانسسکو انٹرنیشنل ہوائی اڈا، اوکلینڈ انٹرنیشنل ہوائی اڈا، سان ہوزے انٹرنیشنل ہوائی اڈا
18. Flag of ریاستہائے متحدہ واشنگٹن ڈی سی ریاست ہائے متحدہ 73,165,163 بالٹیمور–واشنگٹن بین الاقوامی ہوائی اڈا، واشنگٹن ڈولیس بین الاقوامی ہوائی اڈا، رونالڈ ریگن واشنگٹن نیشنل ہوائی اڈا
19. Flag of ہانگ کانگ ہانگ کانگ چین 72,868,000 ہانگ کانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا
20. Flag of انڈونیشیا جکارتا انڈونیشیا 69,906,136 سوکارنو-ہاتا بین الاقوامی ہوائی اڈا، Halim Perdanakusuma
21. Flag of برازیل ساؤ پاؤلو برازیل 69,161,375 ساؤ پاؤلو-گوارولوس بین الاقوامی ہوائی اڈا، Congonhas، Viracopos، Campo de Marte
22. Flag of نیدرلینڈز ایمسٹرڈیم نیدرلینڈز 68,515,425 ایمسٹرڈیم ہوائی اڈا سخیپھول
23. Flag of جرمنی فرینکفرٹ جرمنی 66,972,584 فرینکفرٹ ہوائی اڈا، Hahn
24. Flag of چین گوانگژو چین 66,247,560 گوانگژو بایئون بین الاقوامی ہوائی اڈا، Shadi
25. Flag of بھارت دہلی بھارت 63,451,503 اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ
26. Flag of سنگاپور سنگاپور سنگاپور 62,222,000 سنگاپور چانگی ہوائی اڈا
27. Flag of ملائیشیا کوالا لمپور ملائیشیا 61,435,213 کوالالمپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ، سلطان عبد العزیز شاہ ہوائی اڈا
28. Flag of ریاستہائے متحدہ ڈینور، کولوراڈو ریاست ہائے متحدہ 61,379,396 ڈینور بین لاقوامی ہوائی اڈا
29. Flag of ریاستہائے متحدہ ہیوسٹن ریاست ہائے متحدہ 54,131,888 جارج بش انٹرکانٹینینٹل ایئرپورٹ، ولیم پی ہوبی ایئرپورٹ
30. Flag of ہسپانیہ میدرد ہسپانیہ 53,402,506 آدولفو سواریس میدرد-باراخاص ہوائی اڈا
31. Flag of تائیوان تائپے تائیوان 51,022,148 تاویوان بین الاقوامی ہوائی اڈا، Songshan
32. Flag of کینیڈا ٹورانٹو کینیڈا 50,529,504 ٹورانٹو پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ، Bishop، Hamilton[1]
33. Flag of ہسپانیہ برشلونہ ہسپانیہ 50,254,280 بارسلونا-ایل پرات ہوائی اڈا، Girona-Costa Brava، Reus
34. Flag of چین چینگدو چین 49,801,693 چینگدو شوانگلیو بین الاقوامی ہوائی اڈا
35. Flag of ریاستہائے متحدہ لاس ویگاس، نیواڈا ریاست ہائے متحدہ 48,500,194 مککیرن انٹرنیشنل ایئرپورٹ
36. Flag of بھارت ممبئی بھارت 48,496,430 چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈا
37. Flag of ریاستہائے متحدہ اورلینڈو، فلوریڈا ریاست ہائے متحدہ 47,533,711 اورلینڈو انٹرنیشنل ایئرپورٹ، اورلینڈو سینفورڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ
38. Flag of ریاستہائے متحدہ سیئٹل ریاست ہائے متحدہ 46,934,194 سیئٹل–ٹاکوما بین الاقوامی ہوائی اڈا
39. Flag of اطالیہ روم اطالیہ 46,857,693 لیونارڈو ڈا ونچی-فیومیچینو ہوائی اڈا، Ciampino
40. Flag of جاپان اوساکا جاپان 46,694,945 Kansai، Itami، Kobe[2]

2016 کے اعداد و شمار[ترمیم]

درجہ میٹروپولیٹن علاقہ ملک کل
مسافر
شامل ہوائی اڈے
1. Flag of مملکت متحدہ لندن مملکت متحدہ 163,231,321 ہیتھرو ایئرپورٹ، گاٹوک ایئرپورٹ، لندن سٹینسٹید ایئرپورٹ، لوٹن ائیرپورٹ، لندن سٹی ایئرپورٹ، لندن ساوتھاینڈ ایئرپورٹ
2. Flag of ریاستہائے متحدہ نیو یارک شہر ریاست ہائے متحدہ 134,353,971 جان ایف کینیڈی بین الاقوامی ہوائی اڈا، نیوآرک لبرٹی بین الاقوامی ہوائی اڈا، لاگوارڈیا ہوائی اڈا، سٹیورٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ، لونگ جزیرہ مک آرتھر ہوائی اڈا، ویسٹ چیسٹر کاؤنٹی ایئرپورٹ
3. Flag of جاپان توکیو جاپان 116,803,669 ہانیدا ہوائی اڈا، ناریتا بین الاقوامی ہوائی اڈا، شؤفو ہوائی اڈا، ایبارکی ہوائی اڈا
4. Flag of چین شنگھائی چین 106,462,549 شنگھائی پودانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا، شنگھائی ہونگچیاو بین الاقوامی ہوائی اڈا
5. Flag of ریاستہائے متحدہ اٹلانٹا ریاست ہائے متحدہ 104,171,935 ہارٹسفیلڈ–جیکسن اٹلانٹا بین الاقوامی ہوائی اڈا
6. Flag of ریاستہائے متحدہ لاس اینجلس ریاست ہائے متحدہ 102,630,641 لاس اینجلس انٹرنیشنل ہوائی اڈا، لانگ بیچ ہوائی اڈا، بربینک-گلنڈیل-پاساڈینا ہوائی اڈا، جان وین ہوائی اڈا، اونٹاریو انٹرنیشنل ہوائی اڈا
7. Flag of فرانس پیرس فرانس 101,717,530 شارل دے گول ہوائی اڈا، اورلی ہوائی اڈا، بوئے-تیئے ہوائی اڈا
8. Flag of ریاستہائے متحدہ شکاگو، الینوائے ریاست ہائے متحدہ 101,202,068 اوہیئر بین الاقوامی ہوائی اڈا، مڈوے بین الاقوامی ہوائی اڈا، شکاگو راک فورڈ بین الاقوامی ہوائی اڈا
9. Flag of چین بیجنگ چین 99,979,802 بیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈا، Nanyuan
10. Flag of متحدہ عرب امارات دبئی متحدہ عرب امارات 95,553,126 دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا، آل مکتوم بین الاقوامی ہوائی اڈا، شارجہ بین الاقوامی ہوائی اڈا
11. Flag of تھائی لینڈ بینکاک تھائی لینڈ 91,096,185 سوورن بھومی بین الاقوامی ہوائی اڈا، Don Mueang
12. Flag of ترکی استنبول ترکی 89,826,476 استنبول اتاترک ہوائی اڈا، استنبول صبیحہ گوکچن بین الاقوامی ہوائی اڈا
13. Flag of جنوبی کوریا سؤل جنوبی کوریا 82,892,902 انچیون بین الاقوامی ہوائی اڈا، Gimpo
14. Flag of ریاستہائے متحدہ ڈیلاس/فورٹ ورتھ، ٹیکساس ریاست ہائے متحدہ 81,233,435 ڈیلاس/فورٹ ورتھ انٹرنیشنل ایئرپورٹ، ڈیلاس لوو فیلڈ
15. Flag of ریاستہائے متحدہ میامی ریاست ہائے متحدہ 80,054,002 میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ، فورٹ لاوڈرڈیل–ہالی ووڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ، پام بیچ انٹرنیشنل ایئرپورٹ
16. Flag of روس ماسکو روس 76,623,181 ماسکو دومودیدوو ہوائی اڈا، شیریمیتیوو بین الاقوامی ہوائی اڈا، ونوکوو بین الاقوامی ہوائی اڈا، ژوکووسکی بین الاقوامی ہوائی اڈا
17. Flag of ریاستہائے متحدہ خلیج سان فرانسسکو علاقہ ریاست ہائے متحدہ 75,966,974 سان فرانسسکو انٹرنیشنل ہوائی اڈا، اوکلینڈ انٹرنیشنل ہوائی اڈا، سان ہوزے انٹرنیشنل ہوائی اڈا
18. Flag of ہانگ کانگ ہانگ کانگ چین 70,314,462 ہانگ کانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا
19. Flag of برازیل ساؤ پاؤلو برازیل 66,897,374 ساؤ پاؤلو-گوارولوس بین الاقوامی ہوائی اڈا، Congonhas، Viracopos، Campo de Marte Airport
20. Flag of انڈونیشیا جکارتا انڈونیشیا 64,314,005 سوکارنو-ہاتا بین الاقوامی ہوائی اڈا، Halim Perdanakusuma
21. Flag of نیدرلینڈز ایمسٹرڈیم نیدرلینڈز 63,625,534 ایمسٹرڈیم ہوائی اڈا سخیپھول
22. Flag of جرمنی فرینکفرٹ جرمنی 63,396,093 فرینکفرٹ ہوائی اڈا، Hahn
23. Flag of چین گوانگژو چین 59,732,147 گوانگژو بایئون بین الاقوامی ہوائی اڈا
24. Flag of سنگاپور سنگاپور سنگاپور 58,698,039 سنگاپور چانگی ہوائی اڈا
25. Flag of ریاستہائے متحدہ ڈینور، کولوراڈو ریاست ہائے متحدہ 58,266,515 ڈینور بین لاقوامی ہوائی اڈا
26. Flag of بھارت دہلی بھارت 55,631,385 اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ
27. Flag of ملائیشیا کوالا لمپور ملائیشیا 55,474,879 کوالالمپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ، سلطان عبد العزیز شاہ ہوائی اڈا
28. Flag of ریاستہائے متحدہ ہیوسٹن ریاست ہائے متحدہ 54,546,393 جارج بش انٹرکانٹینینٹل ایئرپورٹ، ولیم پی ہوبی ایئرپورٹ
29. Flag of ہسپانیہ میدرد ہسپانیہ 50,397,928 آدولفو سواریس میدرد-باراخاص ہوائی اڈا
30. Flag of تائیوان تائپے تائیوان 48,439,767 تاویوان بین الاقوامی ہوائی اڈا، Songshan
31. Flag of ریاستہائے متحدہ لاس ویگاس، نیواڈا ریاست ہائے متحدہ 47,496,614 مککیرن انٹرنیشنل ایئرپورٹ
32. Flag of کینیڈا ٹورانٹو کینیڈا 47,473,468 ٹورانٹو پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ، Bishop، Hamilton[1]
33. Flag of اطالیہ روم اطالیہ 47,140,468 لیونارڈو ڈا ونچی-فیومیچینو ہوائی اڈا، Ciampino
34. Flag of ہسپانیہ برشلونہ ہسپانیہ 46,613,405 بارسلونا-ایل پرات ہوائی اڈا، Girona-Costa Brava، Reus
35. Flag of چین چینگدو چین 46,039,137 چینگدو شوانگلیو بین الاقوامی ہوائی اڈا
36. Flag of ریاستہائے متحدہ واشنگٹن ڈی سی ریاست ہائے متحدہ 45,564,100 واشنگٹن ڈولیس بین الاقوامی ہوائی اڈا، رونالڈ ریگن واشنگٹن نیشنل ہوائی اڈا
37. Flag of بھارت ممبئی بھارت 44,680,555 چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈا
38. Flag of ریاستہائے متحدہ اورلینڈو، فلوریڈا ریاست ہائے متحدہ 44,675,809 اورلینڈو انٹرنیشنل ایئرپورٹ، اورلینڈو سینفورڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ
39. Flag of ریاستہائے متحدہ فینکس، ایریزونا ریاست ہائے متحدہ 44,671,947 فینکس اسکائی ہاربر انٹرنیشنل ہوائی اڈا، فینکس–میسا گیٹ وے ہوائی اڈا
40. Flag of ریاستہائے متحدہ شارلٹ، شمالی کیرولائنا ریاست ہائے متحدہ 44,422,022 شارلوٹ ڈگلس بین الاقوامی ہوائی اڈا

2015 کے اعداد و شمار[ترمیم]

درجہ میٹروپولیٹن علاقہ ملک کل
مسافر
شامل ہوائی اڈے
1. لندن مملکت متحدہ 155,257,467 ہیتھرو ایئرپورٹ، گاٹوک ایئرپورٹ، لندن سٹینسٹید ایئرپورٹ، لوٹن ائیرپورٹ، لندن سٹی ایئرپورٹ، لندن ساوتھاینڈ ایئرپورٹ[3]
2. نیو یارک شہر ریاست ہائے متحدہ 126,651,526 جان ایف کینیڈی بین الاقوامی ہوائی اڈا، نیوآرک لبرٹی بین الاقوامی ہوائی اڈا، لاگوارڈیا ہوائی اڈا، سٹیورٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ، لونگ جزیرہ مک آرتھر ہوائی اڈا، ویسٹ چیسٹر کاؤنٹی ایئرپورٹ
3. توکیو جاپان 111,439,687 ہانیدا ہوائی اڈا، ناریتا بین الاقوامی ہوائی اڈا، شؤفو ہوائی اڈا
4. اٹلانٹا ریاست ہائے متحدہ 101,491,106 ہارٹسفیلڈ–جیکسن اٹلانٹا بین الاقوامی ہوائی اڈا
5. پیرس فرانس 99,761,998 شارل دے گول ہوائی اڈا، اورلی ہوائی اڈا، بوئے-تیئے ہوائی اڈا
6. شکاگو، الینوائے ریاست ہائے متحدہ 99,277,247 اوہیئر بین الاقوامی ہوائی اڈا، مڈوے بین الاقوامی ہوائی اڈا، شکاگو راک فورڈ بین الاقوامی ہوائی اڈا
7. شنگھائی چین 99,189,000 شنگھائی پودانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا، شنگھائی ہونگچیاو بین الاقوامی ہوائی اڈا[4]
8. بیجنگ چین 96,130,390 بیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈا، Nanyuan
9. لاس اینجلس ریاست ہائے متحدہ 95,793,140 لاس اینجلس انٹرنیشنل ہوائی اڈا، لانگ بیچ ہوائی اڈا، بربینک-گلنڈیل-پاساڈینا ہوائی اڈا، جان وین ہوائی اڈا، اونٹاریو انٹرنیشنل ہوائی اڈا
10. استنبول ترکی 89,435,167 استنبول اتاترک ہوائی اڈا، استنبول صبیحہ گوکچن بین الاقوامی ہوائی اڈا
11. دبئی متحدہ عرب امارات 88,935,250 دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا، آل مکتوم بین الاقوامی ہوائی اڈا، شارجہ بین الاقوامی ہوائی اڈا
12. بینکاک تھائی لینڈ 83,206,293 سوورن بھومی بین الاقوامی ہوائی اڈا، Don Mueang
13. ڈیلاس/فورٹ ورتھ، ٹیکساس ریاست ہائے متحدہ 78,671,661 ڈیلاس/فورٹ ورتھ انٹرنیشنل ایئرپورٹ، ڈیلاس لوو فیلڈ
14. میامی ریاست ہائے متحدہ 77,557,288 میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ، فورٹ لاوڈرڈیل–ہالی ووڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ، پام بیچ انٹرنیشنل ایئرپورٹ
15. ماسکو روس 75,285,463 ماسکو دومودیدوو ہوائی اڈا، شیریمیتیوو بین الاقوامی ہوائی اڈا، ونوکوو بین الاقوامی ہوائی اڈا
16. سؤل جنوبی کوریا 72,445,198 انچیون بین الاقوامی ہوائی اڈا، Gimpo
17. خلیج سان فرانسسکو علاقہ ریاست ہائے متحدہ 71,014,239 سان فرانسسکو انٹرنیشنل ہوائی اڈا، اوکلینڈ انٹرنیشنل ہوائی اڈا، سان ہوزے انٹرنیشنل ہوائی اڈا
18. ساؤ پاؤلو برازیل 68,715,919 ساؤ پاؤلو-گوارولوس بین الاقوامی ہوائی اڈا، Congonhas، Viracopos، Campo de Marte Airport
19. ہانگ کانگ چین 68,488,000 ہانگ کانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا
20. فرینکفرٹ جرمنی 63,697,127 فرینکفرٹ ہوائی اڈا، Hahn
21. ایمسٹرڈیم نیدرلینڈز 58,284,864 ایمسٹرڈیم ہوائی اڈا سخیپھول
22. جکارتا انڈونیشیا 57,000,000 سوکارنو-ہاتا بین الاقوامی ہوائی اڈا، Halim Perdanakusuma
23. سنگاپور سنگاپور 55,448,964 سنگاپور چانگی ہوائی اڈا
24. گوانگژو چین 55,208,000 گوانگژو بایئون بین الاقوامی ہوائی اڈا
25. ہیوسٹن ریاست ہائے متحدہ 55,186,568 جارج بش انٹرکانٹینینٹل ایئرپورٹ، ولیم پی ہوبی ایئرپورٹ
26. ڈینور، کولوراڈو ریاست ہائے متحدہ 54,014,502 ڈینور بین لاقوامی ہوائی اڈا
27. کوالا لمپور ملائیشیا 51,678,211 کوالالمپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ، سلطان عبد العزیز شاہ ہوائی اڈا
28. میدرد ہسپانیہ 46,828,279 آدولفو سواریس میدرد-باراخاص ہوائی اڈا
29. روم اطالیہ 46,297,409 لیونارڈو ڈا ونچی-فیومیچینو ہوائی اڈا، Ciampino
30. دہلی بھارت 45,981,773 اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ
31. لاس ویگاس، نیواڈا ریاست ہائے متحدہ 45,389,074 مککیرن انٹرنیشنل ایئرپورٹ
32. شارلٹ، شمالی کیرولائنا ریاست ہائے متحدہ 44,876,627 شارلوٹ ڈگلس بین الاقوامی ہوائی اڈا
33. تائپے تائیوان 44,580,993 تاویوان بین الاقوامی ہوائی اڈا، Songshan
34. ٹورانٹو کینیڈا 43,436,847 ٹورانٹو پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ، Billy Bishop
35. فینکس، ایریزونا ریاست ہائے متحدہ 43,376,899 فینکس اسکائی ہاربر انٹرنیشنل ہوائی اڈا، فینکس–میسا گیٹ وے ہوائی اڈا
36. واشنگٹن ڈی سی ریاست ہائے متحدہ 42,846,321 واشنگٹن ڈولیس بین الاقوامی ہوائی اڈا رونالڈ ریگن واشنگٹن نیشنل ہوائی اڈا
37. سیئٹل ریاست ہائے متحدہ 42,340,537 سیئٹل–ٹاکوما بین الاقوامی ہوائی اڈا
38. چینگدو چین 42,240,000 چینگدو شوانگلیو بین الاقوامی ہوائی اڈا
39. برشلونہ ہسپانیہ 42,191,661 بارسلونا-ایل پرات ہوائی اڈا، Girona-Costa Brava، Reus
40. میونخ جرمنی 41,731,856 میونخ ہوائی اڈا، Memmingen

2014 کے اعداد و شمار[ترمیم]

درجہ میٹروپولیٹن علاقہ کل
مسافر
شامل ہوائی اڈے
1. لندن 146,685,710 ہیتھرو ایئرپورٹ، گاٹوک ایئرپورٹ، لندن سٹینسٹید ایئرپورٹ، لوٹن ائیرپورٹ، لندن سٹی ایئرپورٹ، لندن ساوتھاینڈ ایئرپورٹ[3]
2. نیو یارک شہر 120,195,058 جان ایف کینیڈی بین الاقوامی ہوائی اڈا، نیوآرک لبرٹی بین الاقوامی ہوائی اڈا، لاگوارڈیا ہوائی اڈا
3. توکیو 108,421,827 ہانیدا ہوائی اڈا، ناریتا بین الاقوامی ہوائی اڈا
4. پیرس 96,208,332 شارل دے گول ہوائی اڈا، اورلی ہوائی اڈا، بوئے-تیئے ہوائی اڈا
5. اٹلانٹا 96,178,899 ہارٹسفیلڈ–جیکسن اٹلانٹا بین الاقوامی ہوائی اڈا
6. شکاگو، الینوائے 91,255,037 اوہیئر بین الاقوامی ہوائی اڈا، مڈوے بین الاقوامی ہوائی اڈا
7. بیجنگ 91,059,631 بیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈا، Nanyuan
8. لاس اینجلس 90,820,698 لاس اینجلس انٹرنیشنل ہوائی اڈا، لانگ بیچ ہوائی اڈا، بربینک-گلنڈیل-پاساڈینا ہوائی اڈا، جان وین ہوائی اڈا، اونٹاریو انٹرنیشنل ہوائی اڈا
9. شنگھائی 89,622,000 شنگھائی پودانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا، شنگھائی ہونگچیاو بین الاقوامی ہوائی اڈا[4]
10. استنبول 85,592,229 استنبول اتاترک ہوائی اڈا، استنبول صبیحہ گوکچن بین الاقوامی ہوائی اڈا
11. دبئی 82,469,523 دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا، آل مکتوم بین الاقوامی ہوائی اڈا، شارجہ بین الاقوامی ہوائی اڈا
12. ماسکو 77,341,000 ماسکو دومودیدوو ہوائی اڈا، شیریمیتیوو بین الاقوامی ہوائی اڈا، ونوکوو بین الاقوامی ہوائی اڈا
13. ڈیلاس/فورٹ ورتھ، ٹیکساس 72,936,459 ڈیلاس/فورٹ ورتھ انٹرنیشنل ایئرپورٹ، ڈیلاس لوو فیلڈ
14. میامی 71,476,569 میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ، فورٹ لاوڈرڈیل–ہالی ووڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ، پام بیچ انٹرنیشنل ایئرپورٹ
15. بینکاک 67,969,920 سوورن بھومی بین الاقوامی ہوائی اڈا، Don Mueang
16. ساؤ پاؤلو 67,554,621 ساؤ پاؤلو-گوارولوس بین الاقوامی ہوائی اڈا، Congonhas، Viracopos
17. سؤل 67,079,045 انچیون بین الاقوامی ہوائی اڈا، Gimpo
18. خلیج سان فرانسسکو علاقہ 66,796,162 سان فرانسسکو انٹرنیشنل ہوائی اڈا، اوکلینڈ انٹرنیشنل ہوائی اڈا، سان ہوزے انٹرنیشنل ہوائی اڈا
19. ہانگ کانگ 63,347,000 ہانگ کانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا
20. فرینکفرٹ 62,084,088 فرینکفرٹ ہوائی اڈا، Hahn
21. جکارتا 57,005,406 سوکارنو-ہاتا بین الاقوامی ہوائی اڈا، Halim Perdanakusuma
22. گوانگژو 56,050,262 گوانگژو بایئون بین الاقوامی ہوائی اڈا
23. ایمسٹرڈیم 54,978,023 ایمسٹرڈیم ہوائی اڈا سخیپھول
24. سنگاپور 54,091,802 سنگاپور چانگی ہوائی اڈا
25. ڈینور، کولوراڈو 53,472,514 ڈینور بین لاقوامی ہوائی اڈا
26. ہیوسٹن 53,196,840 جارج بش انٹرکانٹینینٹل ایئرپورٹ، ولیم پی ہوبی ایئرپورٹ
27. کوالا لمپور 51,692,965 کوالالمپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ، سلطان عبد العزیز شاہ ہوائی اڈا
28. شارلٹ، شمالی کیرولائنا 44,279,504 شارلوٹ ڈگلس بین الاقوامی ہوائی اڈا
29. روم 43,525,197 لیونارڈو ڈا ونچی-فیومیچینو ہوائی اڈا، Ciampino
30. لاس ویگاس، نیواڈا 42,869,517 مککیرن انٹرنیشنل ایئرپورٹ
31. واشنگٹن ڈی سی 42,561,290 واشنگٹن ڈولیس بین الاقوامی ہوائی اڈا، رونالڈ ریگن واشنگٹن نیشنل ہوائی اڈا
32. فینکس، ایریزونا 42,363,030 فینکس اسکائی ہاربر انٹرنیشنل ہوائی اڈا، فینکس–میسا گیٹ وے ہوائی اڈا
33. تائپے 41,912,125 تاویوان بین الاقوامی ہوائی اڈا، Songshan
34. میدرد 41,833,374 آدولفو سواریس میدرد-باراخاص ہوائی اڈا
35. ٹورانٹو 40,971,961 ٹورانٹو پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ، Billy Bishop
36. برشلونہ 40,570,338 بارسلونا-ایل پرات ہوائی اڈا، Girona-Costa Brava، Reus
37. میونخ 40,450,515 میونخ ہوائی اڈا، Memmingen
38. دہلی 39,752,819 اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ
39. سڈنی 38,628,952 سڈنی ایئرپورٹ[5]
40. اورلینڈو، فلوریڈا 37,899,313 اورلینڈو انٹرنیشنل ایئرپورٹ، اورلینڈو سینفورڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ

2012 کے اعداد و شمار[ترمیم]

The following list is based on information provided by the Airports Council International's preliminary full-year figures for the Top 30 airports in the world,[6] and the Top 50 airports in the US[7]

درجہ میٹروپولیٹن علاقہ کل
مسافر
شامل ہوائی اڈے
1. لندن 134,997,486 ہیتھرو ایئرپورٹ، گاٹوک ایئرپورٹ، لندن سٹینسٹید ایئرپورٹ، لوٹن ائیرپورٹ، لندن سٹی ایئرپورٹ، لندن ساوتھاینڈ ایئرپورٹ[3]
2. نیو یارک شہر 112,427,757 جان ایف کینیڈی بین الاقوامی ہوائی اڈا، نیوآرک لبرٹی بین الاقوامی ہوائی اڈا، لاگوارڈیا ہوائی اڈا، ویسٹ چیسٹر کاؤنٹی ایئرپورٹ، [8] لونگ جزیرہ مک آرتھر ہوائی اڈا، [9] سٹیورٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ[10]
3. توکیو 99,879,178 ہانیدا ہوائی اڈا، ناریتا بین الاقوامی ہوائی اڈا، [11] ایبارکی ہوائی اڈا[12]
4. اٹلانٹا 95,462,867 ہارٹسفیلڈ–جیکسن اٹلانٹا بین الاقوامی ہوائی اڈا
5. پیرس 92,738,772 شارل دے گول ہوائی اڈا، اورلی ہوائی اڈا، بوئے-تیئے ہوائی اڈا
6. شکاگو، الینوائے 86,356,630 اوہیئر بین الاقوامی ہوائی اڈا، مڈوے بین الاقوامی ہوائی اڈا، گیری/شکاگو انٹرنیشنل ہوائی اڈا، شکاگو راک فورڈ بین الاقوامی ہوائی اڈا
7. بیجنگ 85,389,239 بیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈا، Nanyuan[4]
8. لاس اینجلس 84,129,635 لاس اینجلس انٹرنیشنل ہوائی اڈا، لانگ بیچ ہوائی اڈا، [13] بربینک-گلنڈیل-پاساڈینا ہوائی اڈا، [14] جان وین ہوائی اڈا، اونٹاریو انٹرنیشنل ہوائی اڈا[15]
9. شنگھائی 78,708,890 شنگھائی پودانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا، شنگھائی ہونگچیاو بین الاقوامی ہوائی اڈا[4]
10. میامی 68,626,693 میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ، فورٹ لاوڈرڈیل–ہالی ووڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ، پام بیچ انٹرنیشنل ایئرپورٹ[16]
11. ڈیلاس/فورٹ ورتھ، ٹیکساس 66,764,842 ڈیلاس/فورٹ ورتھ انٹرنیشنل ایئرپورٹ، ڈیلاس لوو فیلڈ
12. دبئی 65,201,088 دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا، آل مکتوم بین الاقوامی ہوائی اڈا، شارجہ بین الاقوامی ہوائی اڈا[17]
13. ماسکو 63,888,632 ماسکو دومودیدوو ہوائی اڈا، شیریمیتیوو بین الاقوامی ہوائی اڈا، ونوکوو بین الاقوامی ہوائی اڈا
14. خلیج سان فرانسسکو علاقہ 62,736,923 سان فرانسسکو انٹرنیشنل ہوائی اڈا، اوکلینڈ انٹرنیشنل ہوائی اڈا، سان ہوزے انٹرنیشنل ہوائی اڈا، چارلس ایم شولز–سونوما کاؤنٹی ہوائی اڈا
15. فرینکفرٹ 61,013,452 فرینکفرٹ ہوائی اڈا، Hahn
16. استنبول 59,485,750 استنبول اتاترک ہوائی اڈا، استنبول صبیحہ گوکچن بین الاقوامی ہوائی اڈا
17. ساؤ پاؤلو 59,016,229 ساؤ پاؤلو-گوارولوس بین الاقوامی ہوائی اڈا، Congonhas، Viracopos، Campo de Marte، São José dos Campos[18]
18. بینکاک 58,985,469 سوورن بھومی بین الاقوامی ہوائی اڈا، Don Mueang
19. سؤل 58,583,599 انچیون بین الاقوامی ہوائی اڈا، Gimpo
20. جکارتا 57,831,462 سوکارنو-ہاتا بین الاقوامی ہوائی اڈا، Halim Perdanakusuma[19]
21. ہانگ کانگ 56,057,751 ہانگ کانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا
22. ڈینور، کولوراڈو 53,156,278 ڈینور بین لاقوامی ہوائی اڈا
23. سنگاپور 51,181,804 سنگاپور چانگی ہوائی اڈا
24. ایمسٹرڈیم 51,035,590 ایمسٹرڈیم ہوائی اڈا سخیپھول
25. ہیوسٹن 50,326,484 جارج بش انٹرکانٹینینٹل ایئرپورٹ، ولیم پی ہوبی ایئرپورٹ
26. گوانگژو 48,731,462 گوانگژو بایئون بین الاقوامی ہوائی اڈا، Shadi[4]
27. میدرد 45,224,305 آدولفو سواریس میدرد-باراخاص ہوائی اڈا، Torrejón، Cuatro Vientos[20]
28. واشنگٹن ڈی سی 42,038,011 واشنگٹن ڈولیس بین الاقوامی ہوائی اڈا، رونالڈ ریگن واشنگٹن نیشنل ہوائی اڈا
29. فینکس، ایریزونا 41,808,611 فینکس اسکائی ہاربر انٹرنیشنل ہوائی اڈا، فینکس–میسا گیٹ وے ہوائی اڈا[21]
30. روم 41,478,287 لیونارڈو ڈا ونچی-فیومیچینو ہوائی اڈا، Ciampino
31. کوالا لمپور 41,330,380 کوالالمپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ، سلطان عبد العزیز شاہ ہوائی اڈا
32. شارلٹ، شمالی کیرولائنا 41,228,372 شارلوٹ ڈگلس بین الاقوامی ہوائی اڈا
33. لاس ویگاس، نیواڈا 40,799,830 مککیرن انٹرنیشنل ایئرپورٹ
34. میونخ 39,227,979 میونخ ہوائی اڈا، Memmingen
35. برشلونہ 38,927,906 بارسلونا-ایل پرات ہوائی اڈا، Girona-Costa Brava، Reus، Sabadell، Lleida-Alguaire[20]
36. ٹورانٹو 37,163,947 ٹورانٹو پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ، Billy Bishop، [22] Hamilton[23]
37. سڈنی 36,920,000 سڈنی ایئرپورٹ[5]
38. میلان 36,657,911 میلان مالپینسا ہوائی اڈا، لیناتے ہوائی اڈا، اوریو ال سیریو بین الاقوامی ہوائی اڈا
39. اورلینڈو، فلوریڈا 36,525,430 اورلینڈو انٹرنیشنل ایئرپورٹ، اورلینڈو سینفورڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ[24]
40. دہلی 35,881,965 اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ

2010 کے اعداد و شمار[ترمیم]

The following list is based on two lists compiled by CAPA Centre for Aviation based on data from Airports Council International، one ranking cities with multiple airports[25] and the other ranking individual airports.[26]

درجہ میٹروپولیٹن علاقہ کل
مسافر
شامل ہوائی اڈے
1. لندن 127,353,419 ہیتھرو ایئرپورٹ، گاٹوک ایئرپورٹ، لندن سٹینسٹید ایئرپورٹ، لوٹن ائیرپورٹ، لندن سٹی ایئرپورٹ، لندن ساوتھاینڈ ایئرپورٹ[27]
2. نیو یارک شہر 107,586,717 جان ایف کینیڈی بین الاقوامی ہوائی اڈا، نیوآرک لبرٹی بین الاقوامی ہوائی اڈا، لاگوارڈیا ہوائی اڈا، ویسٹ چیسٹر کاؤنٹی ایئرپورٹ، [28] لونگ جزیرہ مک آرتھر ہوائی اڈا، [29] سٹیورٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ[30]
3. توکیو 98,024,708 ہانیدا ہوائی اڈا، ناریتا بین الاقوامی ہوائی اڈا
4. اٹلانٹا 89,331,622 ہارٹسفیلڈ–جیکسن اٹلانٹا بین الاقوامی ہوائی اڈا
5. پیرس 86,203,669 شارل دے گول ہوائی اڈا، اورلی ہوائی اڈا، بوئے-تیئے ہوائی اڈا
6. شکاگو، الینوائے 84,302,427 اوہیئر بین الاقوامی ہوائی اڈا، مڈوے بین الاقوامی ہوائی اڈا، گیری/شکاگو انٹرنیشنل ہوائی اڈا
7. لاس اینجلس 79,981,524 لاس اینجلس انٹرنیشنل ہوائی اڈا، لانگ بیچ ہوائی اڈا، بربینک-گلنڈیل-پاساڈینا ہوائی اڈا، جان وین ہوائی اڈا، اونٹاریو انٹرنیشنل ہوائی اڈا[31]
8. بیجنگ 76,171,801 بیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈا، Nanyuan[32]
9. شنگھائی 71,684,808 شنگھائی پودانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا، شنگھائی ہونگچیاو بین الاقوامی ہوائی اڈا
10. ڈیلاس/فورٹ ورتھ، ٹیکساس 64,867,419 ڈیلاس/فورٹ ورتھ انٹرنیشنل ایئرپورٹ، ڈیلاس لوو فیلڈ
11. میامی 63,998,275 میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ، فورٹ لاوڈرڈیل–ہالی ووڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ، پام بیچ انٹرنیشنل ایئرپورٹ[33]
12. خلیج سان فرانسسکو علاقہ 56,905,161 سان فرانسسکو انٹرنیشنل ہوائی اڈا، اوکلینڈ انٹرنیشنل ہوائی اڈا، سان ہوزے انٹرنیشنل ہوائی اڈا، چارلس ایم شولز–سونوما کاؤنٹی ہوائی اڈا
13. فرینکفرٹ 56,172,796 فرینکفرٹ ہوائی اڈا، Hahn
14. دبئی 53,487,326 دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا، شارجہ بین الاقوامی ہوائی اڈا[34]
15. ڈینور، کولوراڈو 52,211,242 ڈینور بین لاقوامی ہوائی اڈا
16. سؤل 51,044,826 انچیون بین الاقوامی ہوائی اڈا، [35] Gimpo[36]
17. ماسکو 50,958,643 ماسکو دومودیدوو ہوائی اڈا، شیریمیتیوو بین الاقوامی ہوائی اڈا، ونوکوو بین الاقوامی ہوائی اڈا
18. ہانگ کانگ 50,410,819 ہانگ کانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا
19. میدرد 49,786,202 آدولفو سواریس میدرد-باراخاص ہوائی اڈا
20. ہیوسٹن 49,533,570 جارج بش انٹرکانٹینینٹل ایئرپورٹ، ولیم پی ہوبی ایئرپورٹ
21. ساؤ پاؤلو 48,224,873 ساؤ پاؤلو-گوارولوس بین الاقوامی ہوائی اڈا، Congonhas، Viracopos، Campo de Marte، São José dos Campos[37]
22. ایمسٹرڈیم 45,211,749 ایمسٹرڈیم ہوائی اڈا سخیپھول
23. بینکاک 44,262,347 سوورن بھومی بین الاقوامی ہوائی اڈا، Don Mueang
24. جکارتا 43,981,022 سوکارنو-ہاتا بین الاقوامی ہوائی اڈا
25. استنبول 43,350,029 استنبول اتاترک ہوائی اڈا، استنبول صبیحہ گوکچن بین الاقوامی ہوائی اڈا
26. سنگاپور 42,038,777 سنگاپور چانگی ہوائی اڈا
27. واشنگٹن ڈی سی 41,697,356 واشنگٹن ڈولیس بین الاقوامی ہوائی اڈا، رونالڈ ریگن واشنگٹن نیشنل ہوائی اڈا
28. گوانگژو 40,975,253 گوانگژو بایئون بین الاقوامی ہوائی اڈا
29. روم 40,486,202 لیونارڈو ڈا ونچی-فیومیچینو ہوائی اڈا، Ciampino
30. فینکس، ایریزونا 39,464,409 فینکس اسکائی ہاربر انٹرنیشنل ہوائی اڈا، فینکس–میسا گیٹ وے ہوائی اڈا[38]
31. برشلونہ 38,768,886 بارسلونا-ایل پرات ہوائی اڈا، Girona-Costa Brava، Reus، Sabadell، Lleida-Alguaire[39]
32. لاس ویگاس، نیواڈا 39,397,359 مککیرن انٹرنیشنل ایئرپورٹ
33. شارلٹ، شمالی کیرولائنا 38,143,078 شارلوٹ ڈگلس بین الاقوامی ہوائی اڈا
34. سڈنی 35,992,164 سڈنی ایئرپورٹ
35. اورلینڈو، فلوریڈا 35,775,107 اورلینڈو انٹرنیشنل ایئرپورٹ، اورلینڈو سینفورڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ[40]
36. کوالا لمپور 35,205,636 کوالالمپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ، کوالالمپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ[41] سلطان عبد العزیز شاہ ہوائی اڈا[42]
37. میلان 34,670,437 میلان مالپینسا ہوائی اڈا، لیناتے ہوائی اڈا، اوریو ال سیریو بین الاقوامی ہوائی اڈا
38. میونخ 34,598,634 میونخ ہوائی اڈا
39. رائن-رور 33,475,569 Düsseldorf، Cologne Bonn، Dortmund، Weeze
40. ٹورانٹو 33,452,851 ٹورانٹو پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ، Toronto Island، Hamilton

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Archived copy". 01 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 جون 2017. 
  2. Kansai Airports
  3. ^ ا ب پ "Data and analysis – UK Civil Aviation Authority". www.caa.co.uk. 03 جولا‎ئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2013. 
  4. ^ ا ب پ ت ٹ "Archived copy" (PDF). 14 نومبر 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2013. 
  5. ^ ا ب "Archived copy" (PDF). 02 جون 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2013.  >
  6. "2012 Passenger Traffic (Preliminary)". 17 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2013. 
  7. "Top 50 World's Busiest Airport systems". ACI. 4 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2013. 
  8. "Archived copy". 06 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2014. 
  9. "Archived copy". Transtats.bts.gov. 03 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2014. 
  10. "Archived copy". 05 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2018. 
  11. Tokyo Narita Airport pax up 11%، cargo down 2% in Dec-2012; handles 32.8 million pax in 2012 | CAPA آرکائیو شدہ 2013-02-06 بذریعہ وے بیک مشین۔ Centre for Aviation. Retrieved on 2013-08-16.
  12. Ibaraki Airport a magnet for tourists آرکائیو شدہ 2014-05-25 بذریعہ وے بیک مشین۔ Asiaone.com (2013-02-18)۔ Retrieved on 2013-08-16.
  13. "Archived copy". 06 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2018. 
  14. "Archived copy". 06 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2014. 
  15. "Ontario Statistics – Passenger". Lawa.org. 08 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2011. 
  16. Palm Beach International Airport – Palm Beach County Florida آرکائیو شدہ 2013-04-06 بذریعہ وے بیک مشین۔ Pbia.org (2013-08-09)۔ Retrieved on 2013-08-16.
  17. Airport Statistics آرکائیو شدہ 2012-03-24 بذریعہ وے بیک مشین۔ Sharjahairport.ae. Retrieved on 2013-08-16.
  18. "São Paulo Airport Guide". Travel Channel. اخذ شدہ بتاریخ 20 جولائی 2018. 
  19. :: Directorate General Of Civil Aviation | Ministry of Transportation Republic of Indonesia :: آرکائیو شدہ 2016-02-02 بذریعہ وے بیک مشین۔ Hubud.dephub.go.id. Retrieved on 2013-08-16.
  20. ^ ا ب Informes Anuales – 2012 آرکائیو شدہ 2013-05-25 بذریعہ WebCite - AENA
  21. "Archived copy". 02 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2014. 
  22. "Archived copy". 11 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2013. 
  23. > "Passenger traffic up slightly at Hamilton airport". اخذ شدہ بتاریخ جولائی 18, 2018.  [مردہ ربط]
  24. RITA | BTS | Transtats آرکائیو شدہ 2018-06-15 بذریعہ وے بیک مشین۔ Transtats.bts.gov. Retrieved on 2013-08-16.
  25. "Beijing to overtake London as world's largest aviation hub". CAPA. 16 ستمبر 2011. 27 مارچ 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2011. 
  26. "World Airport Rankings 2010: Big changes to global Top 30". CAPA. 16 مارچ 2011. 3 ستمبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2011. 
  27. "Terminal and Transit Passengers 2010 Comparison with the Previous Year" (PDF). UK Civil Aviation Authority. 11 جنوری 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. 
  28. "RITA | BTS | Transtats". Transtats.bts.gov. 09 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2012. 
  29. "RITA | BTS | Transtats". Transtats.bts.gov. 02 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2012. 
  30. "Newburgh Stewart Airport | SWF Airport New Windsor, NY United States – Flights, Airport Parking, & More!". Ifly.com. 21 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2012. 
  31. "Ontario Statistics – Passenger". Lawa.org. 16 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2012. 
  32. Beijing Nanyuan Airport آرکائیو شدہ 2012-04-26 بذریعہ وے بیک مشین۔ Beijingwelcome.com. Retrieved on 2013-08-16.
  33. 2010 North American Final Rankings آرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ aci-na.org [Error: unknown archive URL]۔ Airports Council International۔ مئی 28, 2011.
  34. "Sharjah Airport statistics". 24 مارچ 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  35. "Incheon(ICN) International Airport – Message from the CEO". Airport.kr. 11 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2012. 
  36. "Korea Airports Corporation". Kac.airport.co.kr. 29 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2012. 
  37. "Estatísticas" (PDF) (بزبان البرتغالية). Infraero.gov.br. اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2011. 
  38. "RITA | BTS | Transtats". Transtats.bts.gov. 12 مارچ 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2012. 
  39. "Estadísticas – Aeropuertos Españoles y Navegación Aérea, Informe 2011" (PDF). 29 مارچ 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2017. 
  40. "RITA | BTS | Transtats". Transtats.bts.gov. 16 مارچ 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2012. 
  41. "Malaysia Airports Holdings Berhad". Malaysiaairports.com.my. 10 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2012. 
  42. "Sultan Abdul Aziz Shah Airport,Subang". Malaysiaairports.com.my. 08 مارچ 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2012.