مستعمل کتاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مستعمل کتابیں

مستعمل کتاب یا استعمال شدہ کتاب (انگریزی: used book or secondhand book) ایک ایسی کتاب ہے جو کسی مالک سے پہلے ناشر یا خوردہ فروش کے علاوہ کسی اور کی ملکیت رہی ہو۔