مسجد امام باقر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسجد امام باقر
بنیادی معلومات
متناسقات29°22′11″N 47°58′42″E / 29.36972°N 47.97833°E / 29.36972; 47.97833
مذہبی انتسابشیعہ اسلام
ملککویت
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
سنہ تکمیل2007ء
تعمیری لاگت340,000 کویتی دینار
تفصیلات
گنجائش8,000
گنبد2 بڑے گنبد، 2 چھوٹے گنبد
مینار4

مسجد امام باقر کویت کے علاقہ السرہ میں واقع شیعہ مسجد ہے۔

تاریخ[ترمیم]

اِس مسجد کی بنیاد 2005ء میں رکھی گئی تھی جبکہ اِس کی تعمیر 2007ء میں مکمل ہوئی۔

گنجائش[ترمیم]

اِس مسجد کے مرکزی ہال نما صحن میں 6,000 افراد بیک وقت نماز ادا کرسکتے ہیں جبکہ خواتین کا الگ گوشہ نما قائم کیا گیا ہے جس میں 2,000 خواتین بیک وقت نماز ادا کرسکتی ہیں۔نماز مغرب کی نماز کے وقت یہاں 2,000 افراد کا مجمع ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]