مسجد بنی خدارہ
Appearance
| ||||
---|---|---|---|---|
ملک | ![]() |
|||
![]() |
||||
إحداثيات | 24°28′32″N 39°36′20″E / 24.47544722°N 39.60548333°E | |||
درستی - ترمیم ![]() |
مسجد بنی خدرہ یا (مسجد ثنیات الوداع ) بنی خُدارة، بنی خَضْرَہ کے بھائی کہلاتے ہیں اور دونوں کا تعلق قبیلہ خزرج سے ہے۔ نبی کریم ﷺ نے مسجد بنی خُدارة میں نماز ادا فرمائی۔[1]
مسجد بنی خُدارة کا مقام
[ترمیم]یہ مسجد "أجم سعد بن عبادة" (سعد بن عبادہ کا قلعہ) کے قریب واقع تھی اور نبی کریم ﷺ نے یہاں اپنے سر کے بال منڈوائے۔ یہ جگہ "ثنیة الوداع" کے شمالی حصے میں واقع تھی۔[2]
مصادر
[ترمیم]- وفاء الوفا بأخبار دار المصطفى نور الدين علي بن أحمد السمهودي