مسجد بیت السلام
Appearance
| ||||
---|---|---|---|---|
ملک | مملکت متحدہ | |||
جگہ | اسکنتھورپ | |||
مذہب | اسلام [1] | |||
تاسیس سال | 2002 | |||
الافتتاح الرسمى | 17؍ جون 2023ء | |||
تعداد | 250 | |||
شہر | سکنتھورپ | |||
إحداثيات | 53°35′11″N 0°40′25″W / 53.58628°N 0.67371°W [2] | |||
درستی - ترمیم |
مسجد بیت السلام سکنتھورپ کی پہلی بنی گئی مقصد گو مسجد ہے جس کا افتتاح بر روز ہفتہ 17؍ جون 2023ء کو ہوا۔ [3]
تاریخ
[ترمیم]سنہ دسمبر 2002 ء میں جماعت احمدیہ سکنتھورپ نے اس زمین کو خریدی جس وقت دو بڑے ایوان موجود تھے۔انھیں ایوانوں کو بطور نماز سینٹر استعمال کیا جاتا تھا۔اسی زمین کے بالکل ساتھ ایک بنگلہ واقع تھا، جسے سال 2015ء خریدا گیا تھا اور کونسل سے اجازت حاصل کرنے کے بعد اس نئی مسجد کی سنگِ بنیاد 24؍ مارچ 2018ء کو رکھی گئی۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.grimsbytelegraph.co.uk/news/local-news/scunthorpes-first-ever-purpose-built-8518072
- ↑ "صفحہ مسجد بیت السلام في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2024ء
- ^ ا ب "مسجد بیت السلام (سکنتھورپ) کا افتتاح: ایک رپورٹ"۔ الفظل۔ 24 جون 2023ء۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2023ء