مندرجات کا رخ کریں

مسجد جامای

مسجد جامای
Masjid Jamae (Chulia)
(سولية) مسجد جامع
ஜாமிஆ (சூலியா) பள்ளிவாசல்
Jamae Chulia Mosque at South Bridge Road in Chinatown, Singapore.
سنگاپور کے چائنا ٹاؤن میں ساؤتھ برج روڈ پر جامع (چولیہ) مسجد
location of Jamae Chulia Mosque in Singapore.
location of Jamae Chulia Mosque in Singapore.
Location of the mosque
بنیادی معلومات
مقام218 South Bridge Road
Singapore 058767
متناسقات1°17′00″N 103°50′44″E / 1.2832°N 103.8455°E / 1.2832; 103.8455
مذہبی انتساباہل سنت
رسمشافعی (مسلک)
علاقہجنوب مشرقی ایشیا
ملک سنگاپور
سنہ تقدیس1826
حیثیتفعال
ثقافتی اہمیت1974
انتظامیہمجلس یوگامہ اسلام سنگاپورہ
ویب سائٹmasjidjamaechulia.sg
تعمیراتی تفصیلات
معمارGeorge Drumgoole Coleman
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرہندوستانی طرز تعمیر, eclectic
بانیAnsar Saib
تاریخ تاسیس1826
سنگ بنیادcirca. 1830
سنہ تکمیلcirca. 1835
تفصیلات
سامنے کا رخقبلہ
گنجائش1,500
اندرونی خطہ4,809 sq m
گنبد0
مینار2
مزار/مقبرہ1 (Muhammad Salih)
نقش کاریاںArabic calligraphy
نامزد بطور این ایچ ایل
نامزد19 November 1974
حوالہ نمبر13

جامع مسجد سنگاپور کی قدیم ترین مساجد میں سے ایک ہے اور یہ وسطی علاقے کے اندر چائنا ٹاؤن ضلع میں ساؤتھ برج روڈ پر واقع ہے۔ یہ مسجد 1826ء میں قائم کی گئی تھی۔ اس مسجد کو چولیہ مسجد بھی کہا جاتا ہے۔[1][2]

مسجد 1900ء کا منظر
مسجد جامع، وہ مینار دکھا رہے ہیں جو بنیاد پر آکٹونل ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Victor R. Savage (2013)۔ Singapore street names : a study of toponymics۔ Brenda S. A. Yeoh۔ Singapore۔ ص 601۔ ISBN:978-981-4484-74-9۔ OCLC:868957283{{حوالہ کتاب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: مقام بدون ناشر (link)
  2. Wan Meng Hao (15 اپریل 2011)۔ Heritage Places of Singapore۔ Cavendish Square Publishing۔ ص 20–21۔ ISBN:9789814312950