مسجد جواثا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الاحصاء میں مسجد جواثا

مسجد جواثا ہفوف، الاحساء، سعودی عرب میں واقع ایک مسجد ہے جو ہفوف شہر سے تقریبآ 13 کیلومیٹر دور الکلابیہ نامی گاوں میں واقع ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

متناسقات: 25°28′11″N 49°40′43″E / 25.46972°N 49.67861°E / 25.46972; 49.67861