مندرجات کا رخ کریں

مسجد جومایا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسجد جومایا
 

ملک بلغاریہ   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جگہ پلوودیف   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انداز معماری عثمانی معماری   ویکی ڈیٹا پر (P149) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاسیس سال 1363  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اتسمى لـ نماز جمعہ   ویکی ڈیٹا پر (P138) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نقشہ
إحداثيات 42°08′52″N 24°44′54″E / 42.147858°N 24.748343°E / 42.147858; 24.748343   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مسجد جومایا بلغاریہ کے شہر پلوودیف (صوبہ پلوودیف) میں واقع ہے۔ یہ مسجد 1363 سے 1364 کے درمیان تعمیر کی گئی۔ پندرہویں صدی میں سلطان مراد اوّل کے عہد میں پرانی عمارت کو منہدم کر کے موجودہ مسجد تعمیر کی گئی۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Dzhumaya Mosque - Plovdiv"۔ bulgariatravel.org۔ 2016-03-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-22