مسجد حضرت بل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
حضرت بل مسجد
HAZRATBAL SHRINE 01.JPG
بنیادی معلومات
مقام بھارت
متناسقات 34°7′45″N 74°50′32″E / 34.12917°N 74.84222°E / 34.12917; 74.84222متناسقات: 34°7′45″N 74°50′32″E / 34.12917°N 74.84222°E / 34.12917; 74.84222
مذہبی انتساب اسلام
District سری نگر
ریاست جموں و کشمیر
Region وادی کشمیر
حیثیت فعال
لمبائی 105 میٹر (344 فٹ)
چوڑائی 25 میٹر (82 فٹ)
گنبد 1
مینار 1
مسجد حضرت بل

مسجد حضرت بل بھارت کے زیرانتظام ریاست جموں و کشمیر کی دارالحکومت سری نگر میں واقع ایک مشہور مسجد اور درگاہ ہے۔ اس مسجد کی خصوصیت یہ ہے کہ یہاں پیغمبر محمد صاحب کے موئے مبارک محفوظ ہیں جنہیں لوگ خاص مواقع پر زیارت کرنے کا شرف حاصل کرتے ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]