مندرجات کا رخ کریں

مسجد خدیجہ (برلن)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسجد خدیجہ (برلن)
 

تاریخ تاسیس 2008  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک جرمنی   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ پانکو   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 52°34′21″N 13°25′50″E / 52.5725°N 13.43055556°E / 52.5725; 13.43055556   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
رمزِ ڈاک
13089  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ

 

مسجد خديجہ (جرمن: Khadija-Moschee) ایک مسجد ہے جو برلن کے بانکو علاقے میں واقع ہے۔ یہ جماعت احمدیہ کی مسجد ہے یہ جماعت احمدیہ کی مسجد ہے اور مشرقی جرمنی میں پہلی مسجد ہے جو 16 اکتوبر 2008 کو افتتاح کی گئی۔ مسجد میں ایک بلند منارہ ہے جس کی بلندی 39 فٹ (12 میٹر) ہے اور یہ تقریباً 500 نمازیوں گنجائش رکھتی ہے۔ مسجد کی تعمیر کے لیے فنڈز جماعت احمدیہ کی طرف سے جمع کیے گئے۔ اس کے علاوہ، برلن میں ایک اور مسجد بھی تعمیر کی گئی تھی جو 1924 سے 1928 کے درمیان لاہور کی جماعت احمدیہ کی طرف سے بنائی گئی تھی۔[1]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Deutsche Welle (www.dw.com). "أبرز مساجد العاصمة الألمانية برلين | DW | 14.04.2014". DW.COM (بزبان ar-AE). Archived from the original on 16 يناير 2019. Retrieved 2019-01-16. {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |آرکائیو تاریخ= (help)اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link)