مسجد خوست
ظاہری ہیئت
| ||||
|---|---|---|---|---|
| ملک | ||||
| جگہ | خوست | |||
| انداز معماری | مسلم فن تعمیر | |||
| تعداد | 2000 | |||
![]() |
||||
| إحداثيات | 33°20′21″N 69°55′01″E / 33.339166666667°N 69.916944444444°E | |||
| درستی - ترمیم | ||||
مسجد خوست شہر خوست (افغانستان) کی سب سے بڑی اور مرکزی مسجد ہے۔
تفجير
[ترمیم]17 مئی 2009ء کو پانچ افغان اس وقت جاں بحق ہوئے جب پاکستان سے باغیوں نے ایک راکٹ فائر کیا جو امریکی فوجی اڈے پر گرنے کی بجائے خوست کی مرکزی مسجد پر جا لگا۔ یہ واقعہ جنوب مشرقی افغانستان کے شہر خوست میں پیش آیا۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ جريدة الجزيرة آرکائیو شدہ 2014-12-11 بذریعہ وے بیک مشین



