مندرجات کا رخ کریں

مسجد سلات ملاکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسجد سلات ملاکا

 

ملک ملائیشیا   ویکی ڈیٹا پر  (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جگہ ملاکا شہر   ویکی ڈیٹا پر  (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انداز معماری مسلم فن تعمیر   ویکی ڈیٹا پر  (P149) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نقشہ
إحداثيات 2°10′44″N 102°14′57″E / 2.1789444444444°N 102.24902777778°E / 2.1789444444444; 102.24902777778   ویکی ڈیٹا پر  (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مسجد سلات ملاکا ملائیشیا کی ریاست ملاکا کے شہر ملاکا میں واقع ہے۔ یہ مسجد سمندر کے پانی پر ایک مصنوعی جزیرے پر تعمیر کی گئی ہے جو جزیرہ ملاکا کے ساتھ ملا ہوا ہے۔ مسجد میں دو ہزار سے زیادہ نمازیوں کی گنجائش ہے۔ اسے 24 نومبر 2006 کو پرلیس کے سلطان توانکو سید سراج الدین نے افتتاح کیا۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]